آبی ٹوکول
محفلین
بھئی یہ موضوع ہماری نظر سے اب گزرا کافی راز فاش ہو رہے ہیں، انکشافات ہو رہے ہیں۔
اور کون کون ہے بھئی جو خالہ کہ گھر چکر کاٹ رہا ہے ذرا ہاتھ کھڑے کریں
او شکر ہے کہ ہمیں آپ دکھائی دیئے ۔۔ ۔ وہ پنجابی میں کہتے ہیں ناں کہ تُسی تے اکھ چہ پان جوگے وی نئی لبھدے