اس کہ لیے چاچی تو بیک وقت خالہ اور چاچی دونوں ہوسکتی ہے مگر پھپھو خالہ نہیں ہوسکتیہایئں پا جی میں چاچی کو خالہ کہوں اپ نے پھر خالہ کو پھوپھو کیوں نا کہا
یہ ہوئی ناں بات، آبی بھائی صحیح سمجھے ہیں۔
بالکل ٹھیک اپنی چاچی بھی ہیں اور خالہ بھی ، اس حساب سے ناز نخرے بھی دوگنے اٹھواتے ہیںاس کہ لیے چاچی تو بیک وقت خالہ اور چاچی دونوں ہوسکتی ہے مگر پھپھو خالہ نہیں ہوسکتی
بھئی یہ موضوع ہماری نظر سے اب گزرا کافی راز فاش ہو رہے ہیں، انکشافات ہو رہے ہیں۔
اور کون کون ہے بھئی جو خالہ کہ گھر چکر کاٹ رہا ہے ذرا ہاتھ کھڑے کریں