خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
2 کو اکثریت نہیں کہتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی بھی اکثریت خالہ کے گھر والوں‌کی ہے اور اپ بھی انہیں میں شامل ہو
 

طالوت

محفلین
آپ دو نہ گنیں ایک اور ایک 11 ۔۔۔۔۔۔
وہ میری سگی خالہ بھی اور سگی چچی بھی ۔۔۔۔۔
تو چچا کی طرف سے چچی کا رشتہ زیادہ مضبوط ہوا ۔۔۔۔
اور ویسے بھی میرا مقصد چھٹیاں گزارنا ہوتا ہے ۔۔۔
اسلیے میں خالہ کے گھر چکر والی کیٹگری میں نہیں آتا۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
سب ایسے ہی کہتے ہیں، خرم بھی ایسے ہی کہتا تھا، پھر جب حقوق محفوظ ہو گئے تب جا کے مانا۔
 

طالوت

محفلین
نہیں میرے لیے تو ایسا نہیں کہا جا سکتا ،سب کو پتا ہے میں حد درجے بےشرم ، بے لحاظ اور منہ پھٹ واقع ہوا ہوں تو بھلا اتنی معمولی سی بات کیوں چھپاؤں گا ۔۔
وسلام
 

آبی ٹوکول

محفلین
سیاستدان بننا کیا ہے بھائی جی میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آبی ٹو کول اپ کو پتا ہے نا میں‌کج وی چھڈدی نیئں۔۔۔کھاریاں میرے توں‌بہت نزدیک ہے کہیں میں آدھمکوں اور اپ چھپتے پھرو
آؤ آؤ شوق سے‌آؤ پر میں اتنا بتادوں جنڈانوالہ میں رہتا کھاریاں کینٹ ہماری بغل میں ہے :wink2:
 

زینب

محفلین
لے میں بڑی اللہ والی ہوں‌بدعا دے دینی ہے میں نے کہ"جا تجھے خالہ کے گھر جا جا کے جوتے گھسانے پڑیں"پھر نا کہنا زینبے دسدی تاں سہی نا
 

آبی ٹوکول

محفلین
خرم بھی یہی کہتے تھے، پھر آ گئے سیدھی لائن پر۔ آپ خرم سے ضرور بات کر لیں۔
اب ہر بندہ خرم تو نہیں ہوتا نا ں ۔ ۔ ۔

لے میں بڑی اللہ والی ہوں‌بدعا دے دینی ہے میں نے کہ"جا تجھے خالہ کے گھر جا جا کے جوتے گھسانے پڑیں"پھر نا کہنا زینبے دسدی تاں سہی نا
مجھ پر کوئی بددعا اثر نہیں کرتی اگر کرتی ہوتی تو وہ ہمارے پنڈ کی جو سکینہ چیوری تھی ناں مجھے کب کی اس کی بددعا لگ گئی ہوتی ۔ ۔۔ :laughing3:


سمجھایئں اسے بھائی جی کہیں بےچارہ جان سے نا جائے:bomb:
او جا کم کر جاکے بہت دیکھے تیرے جیسے پٹاکوں والے

یہ لیں آبی بھائی، ابھی پہلی دھمکی آئی ہے۔ سوچ لیں جوتے بہت مہنگے ہیں۔
:notworthy:

اللہ نہ کرے، ابھی تو انہوں نے چکر لگا لگا کر گھن چکر ہونا ہے۔
بتایا تو کہ میں ان چکروں میں نہیں پڑنے والا :callme:
 

زینب

محفلین
وہ سکینہ "تھی" یہ زینب "ہے" اس لیے دیکھ کے یہ نا ہو کہ جھلا ہو کے گلیوں میں گھومتا پھرے
 
Top