ایسا ہی سمجھ لیں آخرکار خالہ کی بیٹی ہی متھے لگی
یہاں تو سب کے سب ایک ہی کشتی کے سوار لگ رہے ہیں۔
میرا کیس ذرا ڈفرنٹ ہے کے قسمت سے یہی ایک بندی بچی تھی باقی سب ہم سے پہلے بال بچوں والیاں ہوچکی تھی
پھوپھو اور چچا دونوں کے بچے ہم سے بڑے تھے اور ماموں کی بیٹی پہلے ہی ہماری بھابھی بن چکی تھی
ہم تو پھر قسمت والے تھے چھوٹے بیچارے کے لیے کوئی بچا ہی نہیں اور باہر سے کوئی پسند نہیں آرہی
ہاہاہاہا کشتی پے بوجھ بڑھتا جا رہا ہے سارے خالہ کے مارے ہی آرہئے ہیں یہاں۔اوہ تیلے بھائی جی تسی بھی ۔ میرا خیال ہے کہ سارے لوگ اتنے نکمے ہیں کہ پھوپو ماموں گھاس نہیں ڈالتے اسی لیے
میں تو صرف خالہ کی بیٹی کی طرف ہوں، اپنی خالہ کی بیٹی کی طرف۔
یہ محبتوں کی کشتی ہے نکموں کی نہیں
ویسے آپ اس کشتی میں کیا کر رہی ہیں
میں اس کشتی میں کی کر رہی ہوں۔۔ آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ وہ نا میں آپ بھایئوںکا صلاح مشورہ دینے آئی ہوں اور ساتھ میں حوصلہ بڑھانے بھی