کیا معلوم تم بھی کسی خالہ زاد کو ہی ڈھونڈ رہی ہو۔ وہ کیا ہے کہ ضروری تو نہیں ناں کہ سگی خالہ ہی ہو۔ ماما کی منہ بولی بہنیں بھی خالہ ہی کہلاتی ہیں۔ +ہا ہائے+
پلے پڑنے کہ لئے پہلے سے پلے میں کُج ہونا درکار ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ کی سمجھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہایئں یہ کیا بولے آپ جی کچھ پلے نہیں پڑا
بھائی جی صرف امی کے رشتہ دوروں کی طرف شادی تھوڑی جائز ہے ۔ابو کے رشتہ دار بھی ہوتے ہیں انہوںنے ہماری بھینس ماری ہوتی ہے جو کوئی چاچو کے گھر کا نام نہین لیتا۔۔۔۔۔میں تو چاچو کے گھر کے چکر کاٹوں گی ۔۔باقی بعد میںدیکھی جائے گی
محترمہ یہ دھاگہ آپ نے ھی شروع کیا تھا۔
محترمہ یہ دھاگہ آپ نے ھی شروع کیا تھا۔
آہو جی۔میں نے ہی کیا۔۔۔۔۔پر کیوں نہیں کرنا چاہیے تھا کیا
ہا ہا ہا ہا ہا اوہ نہیں وہ تو میں نے ویسے ہی کہا تھا۔۔ویسے میرے چاچو پاکستان میں ہیں میںچاہوں بھی تو ان کے گھر کے چکر نہیں کاٹسکتی
جی نہیں وہ تومیں نے ویسے کہا جبکہ اکثریت یہاں جو ہے وہ خالہ کے گھر کے چکر کاٹتی کنارے لگی ہے۔۔۔اگر چچا کے گھر کے چکر کاٹے بھی تو وہ میں فلحال یہاں اکیلی ہوں تو بات تو اکثریت کی ہو گی نا
جو میری خالہ ہیں وہ چچی بھی ہیں ۔۔ اکثریت ہو گئی ۔۔جی نہیں وہ تومیں نے ویسے کہا جبکہ اکثریت یہاں جو ہے وہ خالہ کے گھر کے چکر کاٹتی کنارے لگی ہے۔۔۔اگر چچا کے گھر کے چکر کاٹے بھی تو وہ میں فلحال یہاں اکیلی ہوں تو بات تو اکثریت کی ہو گی نا