خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
حضرات بات کچھ یوں ہے کہ

یہاں جس کو دیکھو وہی خالہ کئ گھر کے چکر کاٹ رہا ہے کچھ کاٹ‌کے منزل پا چکے ہیں اور کچھ ابھی تک گھن چکر بنے ہوئے ہین

شمشاد بھائی کو ہی لیں اللہ جانے کتنا عرصہ خالہ نے جوتیاں گھسوایئں تب جا کےانہیں کچھ رحم آیا کہ بچہ بےچارہ ساڑھے چار سو کلو میٹر سفر کر کے بھاگا چلا اتا ہے تو ڑھم کیا اور انہوں نے منزل پائی

خرم شہزاد اس کا تو کوئی اور کام ہی نہیں ہے بہانے بہانے سے جہلم کے چکر کاٹنے کے علاوہ۔۔۔۔ خالہ کا تو پتا نہین پر خالہ کی بیٹی اسے بلکل لفٹ‌نہیں کرواتی پھر بھی باز نہیں اتا

نعمان۔۔۔۔۔۔اب یہ حضرت بھی خالہ کا در پکڑے بیٹھے ہیں

بھئی میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ آخر اپ لوگوں کو خالہ کی ہی بیٹیاں کیوں نظر آتی ہیں ایک ہستی پھپو بھی ہوتی ہین اور ایک عدد چاچو بھی ہوتے ہیں ان کے ہان جانے کے لیے کیوں بہانے نہیں سوچتے ہیں جی۔۔۔۔۔
ویسے تو میری بھی ایک عدد خالہ ہیں ۔:p

ارے ارے رکیے۔۔۔۔۔۔۔ہماری اس خالہ کا کوئی بیٹا نہیں ہے بس دو ہی بیٹاں ہیں۔۔۔۔ایک بار انہوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ " کاش میرا کوئی بیٹا ہوتا تو میں اپنی اکلوتی بھانجی کو کہیں اا جانے دیتی۔۔۔۔تبھی میرے ایک بھائی نے کہا تھا"ماسی تیرا کوئی بیٹا ہوتا تو ہم نے اسے پھینٹی بڑی لگایا کرنی تھی کام بھی نکلواتے اور پھینٹی بھی لگاتے" ہاہاہاہا۔

پھپھو ہماری کوئی ہے نہین پر خطرے کا الارم چاچو ہین :wink2:

اصل میں ہم یہ پوچھنا چاہتے ہین کہ آپ لوگوں کو کوئی اور گھاس نہیں ڈال؛تا خالہ کے علاوہ بھئی کہیں اور بھی نظر دورایا کرو نا لے کے سارے ہی خا لاؤں کی بیٹوں کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ گئے ہو ۔کیا کہیں اور نظر ٹکتی نہیں یا چاچو پھپو گھر گھسنے نہین دیتے جلدی بتاو فٹا فٹ۔۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے میں کسی کی خالہ نہین ہوں نا ہی کہیں چانس ہے کہ میں بھی تو خالہ بنو گی۔۔۔۔۔جب بہن ہی کوئی نہیں تو خالہ کہاں سے چلو شکر ہے وقت رہتے میری ان بھانجوں سے جان چھٹی:mogambo:
۔۔
 
فہیم

لائبریرین

میری تو کوئی خالہ ہی نہیں۔
 
زینب

محفلین
نہیں ہے تو ہو جائے گی ابھی تو تم خود بچے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے سنا ہے طالوت کی بھی ایک عدد خالہ ہیں
 
ف۔قدوسی

محفلین
میری تو خالہ اور پپو دونوں نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں میں خالہ اور پپو دونوں بنونگی کیونکہ میرے 3 بھائ اور 9 بہنیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔پر میں اس ٹائپ کی خالہ نہیں ھونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ میں شرعی پردہ کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بیٹیاں بھی میری طرح ہی ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:smile-big:
 
زینب

محفلین
فاطمہ جی یہ سب مذاق میں لکھا میں نے ۔۔۔۔۔ویسے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں کچھ سیریس نہین ہے
 
شمشاد

لائبریرین
ارے تم کیا جانو خالہ کے متعلق، معلوم بھی ہے ماں کے بعد سب سے زیادہ حق خالہ کا ہی ہوتا ہے۔
 
زینب

محفلین
پتاہے بھائی جی ہم چاروں بہن بھائی خالہ کو امی ہی کہتے ہیں آپ اصلی بات گول نا کریں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے کیاچاچو اور پھپھو گھر میں گھسنے نہین دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے ایسی بات نہیں ہے، وہ بھی جی جان سے صدقے جاتے تھے لیکن ان کی کوئی بیٹی نہیں ہے۔ پھپو کی ایک تھی وہاں میرے بڑے بھائی چکر لگایا کرتے تھے تو میں نے وہاں اپنا پروگرام منسوخ کر دیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میری تو خالہ اور پپو دونوں نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں میں خالہ اور پپو دونوں بنونگی کیونکہ میرے 3 بھائ اور 9 بہنیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔پر میں اس ٹائپ کی خالہ نہیں ھونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ میں شرعی پردہ کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بیٹیاں بھی میری طرح ہی ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:smile-big:

ماشاء اللہ، ماشاء اللہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں جس کو دیکھو وہی خالہ کئ گھر کے چکر کاٹ رہا ہے
تو کیا ہوا، یہ رشتہ اتنا پیارا ہے۔ اور خالہ کے گھر کے چکر کاٹنا کوئی گناہ تو نہیں۔

شمشاد بھائی کو ہی لیں اللہ جانے کتنا عرصہ خالہ نے جوتیاں گھسوایئں تب جا کےانہیں کچھ رحم آیا کہ بچہ بےچارہ ساڑھے چار سو کلو میٹر سفر کر کے بھاگا چلا اتا ہے تو ڑھم کیا اور انہوں نے منزل پائی
ساڑھے چار سو نہیں تین سو ساٹھ کیلو میٹر۔

خرم شہزاد اس کا تو کوئی اور کام ہی نہیں ہے بہانے بہانے سے جہلم کے چکر کاٹنے کے علاوہ۔۔۔۔ خالہ کا تو پتا نہین پر خالہ کی بیٹی اسے بلکل لفٹ‌نہیں کرواتی پھر بھی باز نہیں اتا

نعمان۔۔۔۔۔۔اب یہ حضرت بھی خالہ کا در پکڑے بیٹھے ہیں

بھئی میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ آخر اپ لوگوں کو خالہ کی ہی بیٹیاں کیوں نظر آتی ہیں ایک ہستی پھپو بھی ہوتی ہین اور ایک عدد چاچو بھی ہوتے ہیں ان کے ہان جانے کے لیے کیوں بہانے نہیں سوچتے ہیں جی۔۔۔۔۔
ویسے تو میری بھی ایک عدد خالہ ہیں ۔:p

ارے ارے رکیے۔۔۔۔۔۔۔ہماری اس خالہ کا کوئی بیٹا نہیں ہے بس دو ہی بیٹاں ہیں۔۔۔۔
اللہ نے بڑا رحم کیا تمہاری خالہ پر۔

اور بھی کچھ لکھوں۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا نہیں بھائی جی کافی ہے اللہ نے خالہ پے رحم کیا اسی لیے چاچو اس رحمت سے غیر محفوظ ہو گئے ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بڑے بھائی کے چکروں کا صلہ ملا کہ نہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
حضرات بات کچھ یوں ہے کہ

خرم شہزاد اس کا تو کوئی اور کام ہی نہیں ہے بہانے بہانے سے جہلم کے چکر کاٹنے کے علاوہ۔۔۔۔ خالہ کا تو پتا نہین پر خالہ کی بیٹی اسے بلکل لفٹ‌نہیں کرواتی پھر بھی باز نہیں اتا
۔۔

میں نے جب عنوان دیکھا تو سمجھ گیا کسی اور کی بات ہو یا نا ہو میری بات ضرور ہو گی جیسے شمشاد بھائی نے کہا ماں جی کے بعد خالہ کا ہی رشتہ ہے باقی رشتوں پر بھی بات کرتا ہوں کچھ دیر کے بعد حاضری لگا لی ہے باقی بات بعد میں
 
مغزل

محفلین
حضرات بات کچھ یوں ہے کہ

یہاں جس کو دیکھو وہی خالہ کئ گھر کے چکر کاٹ رہا ہے کچھ کاٹ‌کے منزل پا چکے ہیں اور کچھ ابھی تک گھن چکر بنے ہوئے ہین

شمشاد بھائی کو ہی لیں اللہ جانے کتنا عرصہ خالہ نے جوتیاں گھسوایئں تب جا کےانہیں کچھ رحم آیا کہ بچہ بےچارہ ساڑھے چار سو کلو میٹر سفر کر کے بھاگا چلا اتا ہے تو ڑھم کیا اور انہوں نے منزل پائی

خرم شہزاد اس کا تو کوئی اور کام ہی نہیں ہے بہانے بہانے سے جہلم کے چکر کاٹنے کے علاوہ۔۔۔۔ خالہ کا تو پتا نہین پر خالہ کی بیٹی اسے بلکل لفٹ‌نہیں کرواتی پھر بھی باز نہیں اتا

نعمان۔۔۔۔۔۔اب یہ حضرت بھی خالہ کا در پکڑے بیٹھے ہیں

بھئی میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ آخر اپ لوگوں کو خالہ کی ہی بیٹیاں کیوں نظر آتی ہیں ایک ہستی پھپو بھی ہوتی ہین اور ایک عدد چاچو بھی ہوتے ہیں ان کے ہان جانے کے لیے کیوں بہانے نہیں سوچتے ہیں جی۔۔۔۔۔
ویسے تو میری بھی ایک عدد خالہ ہیں ۔:p

ارے ارے رکیے۔۔۔۔۔۔۔ہماری اس خالہ کا کوئی بیٹا نہیں ہے بس دو ہی بیٹاں ہیں۔۔۔۔ایک بار انہوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ " کاش میرا کوئی بیٹا ہوتا تو میں اپنی اکلوتی بھانجی کو کہیں اا جانے دیتی۔۔۔۔تبھی میرے ایک بھائی نے کہا تھا"ماسی تیرا کوئی بیٹا ہوتا تو ہم نے اسے پھینٹی بڑی لگایا کرنی تھی کام بھی نکلواتے اور پھینٹی بھی لگاتے" ہاہاہاہا۔

پھپھو ہماری کوئی ہے نہین پر خطرے کا الارم چاچو ہین :wink2:

اصل میں ہم یہ پوچھنا چاہتے ہین کہ آپ لوگوں کو کوئی اور گھاس نہیں ڈال؛تا خالہ کے علاوہ بھئی کہیں اور بھی نظر دورایا کرو نا لے کے سارے ہی خا لاؤں کی بیٹوں کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ گئے ہو ۔کیا کہیں اور نظر ٹکتی نہیں یا چاچو پھپو گھر گھسنے نہین دیتے جلدی بتاو فٹا فٹ۔۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے میں کسی کی خالہ نہین ہوں نا ہی کہیں چانس ہے کہ میں بھی تو خالہ بنو گی۔۔۔۔۔جب بہن ہی کوئی نہیں تو خالہ کہاں سے چلو شکر ہے وقت رہتے میری ان بھانجوں سے جان چھٹی:mogambo:
۔۔

ارے ارے ارے ۔
یہ ننھی سی جان اور سرجھاڑ کٹ کھنی بلی کی طرح پنجے صاف کررہی ہے ۔توبہ توبہ ۔
یہ لڑی تو میں نے آج دیکھی واہ ۔۔ یعنی ابھی زینو بٹیا میں مغلوں والی خو باقی ہے ۔
شاباش ہے بھئی ۔ اشکے بھئی اشکے ۔۔ ویسے شنید ہے کہ ’’ بلی شیر کی خالہ ہے ‘‘ ۔۔
اور ہاں میں تو ویسی پھپھو کے ہاں بھی اٹکا تھا ۔ خالہ جو ہیں وہ میری ہم عمر ہیں سو
اپنا چانس تو ہے نہیں کہ ابھی ان کی شادی نہ ہوئی ۔شاید میرے
بچوں کو اس مراسلے کی ضرور ت پڑ جائے ۔
:nerd: سمجھی ۔ :laughing3:
 
شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہا نہیں بھائی جی کافی ہے اللہ نے خالہ پے رحم کیا اسی لیے چاچو اس رحمت سے غیر محفوظ ہو گئے ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بڑے بھائی کے چکروں کا صلہ ملا کہ نہیں

ملا اور بالکل صلہ ملا۔ ہم بھائی اس چگہ ہاتھ ہی نہیں ڈالتے جہاں صلہ ملنے کی امید نہ ہو۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہا مغل بھائی ویسے آپ میں اور مجھ میں ایک اور بات مشترک ہو گئی کہ آپ اور میں دونوں ہی خالاوں سے بچ نکلے۔۔۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
میں نے جب عنوان دیکھا تو سمجھ گیا کسی اور کی بات ہو یا نا ہو میری بات ضرور ہو گی جیسے شمشاد بھائی نے کہا ماں جی کے بعد خالہ کا ہی رشتہ ہے باقی رشتوں پر بھی بات کرتا ہوں کچھ دیر کے بعد حاضری لگا لی ہے باقی بات بعد میں

بات سنو اب آپ لوگ خالہ کو اماں جی کا دوسرا روپ کہہ کر مسکہ نا لگاو سمجھے نا۔۔۔۔۔خالہ کے گھر کی بات ہو اور اپ کا زکر نا ہو کیسے ہو سکتاہے اپ کو تو میڈل ملنا چاہیے جو پنڈی سے جہلم تک جوتیاں گھسا رہے ہوٹہرو میں تمہیں کپ دیتی ہوں:martiniglass: فل حال اسی سے کام چلا لو
 
Top