لائف بہت بور ہے ------------------ کے بغیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کے خیال میں آپ کی لائف میں کیا چیز نہ ہو تو آپ کو لائف بور لگتی ہے یا لگ سکتی ہے ؟ ایک سے زیادہ چیزیں ، کوئی شخص یا جو آپ لکھنا چاہیں لکھ سکتے ہیں
صبح چائے کے بغیر
دوپہر کو چائے کے بغیر
شام کو چائے کے بغیر
رات کو چائے کے بغیر
لائف بہت بور ہے فیملی کے بغیر;-)
اور نیٹ کے بغیر بھی