عائشہ عزیز
لائبریرین
سچی مچی میں بھی ملنا چاہیے ناںہاہاہاہاہا
واؤ زبردست ،،،بس تم نے بول دیا اور سمجھو مجھے مل گیا
سچی مچی میں بھی ملنا چاہیے ناںہاہاہاہاہا
واؤ زبردست ،،،بس تم نے بول دیا اور سمجھو مجھے مل گیا
سو سوئیٹسچی مچی میں بھی ملنا چاہیے ناں
بہت شکریہاچھی شئیرنگ ہے۔
کوئی بات نہیں یہ تو میرا فرض تھا۔بہت شکریہ
بات کی گہرائی میں نہیں پہنچے آپ بھیاسوا پانچ مہینے میں تقریباً چھ ہزار مراسلے اس بات کے گواہ ہیں کہ آپ کتنی خاموشی پسند ہیں!
بہت خُوبسکوت! وہ بھی مسلسل سکوت کیا معنی
کہیں یہی ترا انداز گفتگو تو نہیں
بہت عمدہمیں اکثر سوچتا ہوں
فلک کی وسعتوں میں بسنے والےیہ ستارے کیوں سسکتے ہیں
ہوا کیوں درد سے لبریز نوحے گنگناتی ہے
میرے پیڑوں کی قسمت میں یہ کس نے دکھ بھری خاموشیوں کا رزق لکھا ہے
گُلوں کی تتلیوں کی شوخیوں کا کون قاتِل ہے
یہ کس نے بہتے دریا کے لبوں کو پیاس بخشی ہے
سنو ! اس کائناتی حُسن و فطرت کو اُداسی کی ردائیں بخشنے والے
کہاں کے ہیں ؟
میرے اندر سے اک آواز اُٹھتی ہے
کوئی چپکے سے سرگوشی کی صورت بولتا ہے
جہاں کے اِس خرابے کا
یہ ظالم اس خدا کے خلق کردہ خود میں اتنا گم ہوا ہے کہ
خدا کو بھول بیٹھا ہے۔۔۔ ۔۔۔