خاموشی

شمشاد

لائبریرین
وہاں جائیں گی تو دیکھیں گی ناں اور ہاں شگفتہ صاحبہ نے بھی تو دیکھنے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں ہی لگا دیتا ہوں کچھ :

یہ ہے کرتے پر کشمیری کڑھائی

302cjyg.jpg
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں تو میرے کپڑے بھی اگلے ماہ کی سترہ کو ہی پاکستان سے آنے ہیں نا :?

تب تک آپ اپنے لگائیے ۔

اب تو اس سے بھی اگلے ماہ کی سترہ آ گئی۔ کہاں گئے آپ کے شلوار سوٹ؟




شلوار سوٹ کہاں جاسکتے ہیں بھلا ؟ الماری میں لٹک کر ریسٹ فرما رہے ہیں ۔ :p
میں نے سوچا ادھر کو لگا دوں تو سب نے دیکھ لینے ہیں تو پہننے کا مزہ نہیں ۔ :lol:
اس لئے میں نہیں لگا رہی ۔ اتنے پیارے پیارے سوٹ ہیں کسی کی نظر لگ گئی تو ۔
animated0137.gif
 

ماوراء

محفلین
باجو، آپ تو بہت سگھڑ ہیں۔ بڑے سلیقے سے کپڑے الماری میں لٹکائے ہوئے ہیں۔ :p میں تو جو پاکستان سے لائی تھی۔ وہ اسی طرح بیگ میں بند پڑے ہیں۔ :( :?

ان میں سے فن لینڈ کون سے لے کر جا رہی ہیں؟ :p
 
Top