خاموشی

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو، آپ تو بہت سگھڑ ہیں۔ بڑے سلیقے سے کپڑے الماری میں لٹکائے ہوئے ہیں۔ :p میں تو جو پاکستان سے لائی تھی۔ وہ اسی طرح بیگ میں بند پڑے ہیں۔ :( :?

ان میں سے فن لینڈ کون سے لے کر جا رہی ہیں؟ :p

:? نکمی کاہل :p ابھی تک بیگ میں ہی رکھ کر بیٹھی ہوئی ہو ؟ :? :roll:
میں نے تو جب تک سارے ہینگ نہ کروں آرام نہیں آتا ۔ ۔
فن لینڈ :? شاید یہ لے جاؤں
DSCF0446.jpg
کہ اسکو ابھی پہنا نہیں موڈ ہورہا ہے پہننے کو ۔
ساتھ لے جاؤں شاید اگر کوئی اور پسند نہ آیا تو ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس سے کیا پتہ چلے گا کہ کون سے نمونے کا ہے؟ کڑھائی سلائی کیسی ہے؟ وغیرہ وغیرہ
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اس سے کیا پتہ چلے گا کہ کون سے نمونے کا ہے؟ کڑھائی سلائی کیسی ہے؟ وغیرہ وغیرہ

ریڈی میڈ ہیں نا سارے ۔ تو ہیں بھی کڑھائی والے ہلکے پھلکے ۔ اب آپکو کڑھائی سلائی جان کر کیا کرنا ۔؟ :D

یہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے آپ کی الماری میں ہوئے یا لانڈری والے کی الماری میں، ایک ہی بات ہے۔
 
تو لانڈری میں ہوں تو بھی نظر تو آرہے نا ۔ آپ نے کونسا کپڑوں کا کاروبار کرنا ہے ۔ ؟
مجھے سے نہیں ہر اک کو الگ الگ کرکے تصویر لینے ہوتی ۔ الماریاں بے بہا بھری پڑی ہیں اب کون کون سے نکال کر لاؤں ۔
بس اتنے ہی بہت ہیں ۔ :chalo:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? نکمی کاہل :p ابھی تک بیگ میں ہی رکھ کر بیٹھی ہوئی ہو ؟ :? :roll:
میں نے تو جب تک سارے ہینگ نہ کروں آرام نہیں آتا ۔

بہت خوب باجو، ایک آدھ میری طرف سے بھی :wink:

:lol: اب تو وہ گئی کل آکر لکھے گی تو جواب میں آپکی طرف سے بھی لکھ دوں گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ ٹھیک ہیں، اب صحیح سے نظر تو آ رہے ہیں ناں، بس ایک اور کی تصویر لگا دیں، وہ جو آگے سے تیسرے نمبر والا ہے۔
 
حنا فیصل

محفلین
کیا بات نہیں‌ہے جناب
بہت ہی سند ر اور خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے دوسرا بہت پیارا لگا۔۔۔۔۔
میں نے تو کبھی ادھر کا رخ ہی نہیں کیا
مگر یہاں تو بہت کچھ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہاں یہ ٹھیک ہیں، اب صحیح سے نظر تو آ رہے ہیں ناں، بس ایک اور کی تصویر لگا دیں، وہ جو آگے سے تیسرے نمبر والا ہے۔

ابھی یہ شلوار سوٹ میں پہن رہی ہوں آجکل ۔ جو نہیں پہننے وہ الگ پڑے ہوئے ہیں اور ڈھیروں ۔
کسی دن انکو بھی نکال کر لیتی ہوں تصویریں ۔
دیکھنے میں ایسے ہی نظر آتے ہیں مگر نائس ہیں کہ شلؤاریں پرنٹیڈ اور دوپٹے بھی کام والے ہیں چونکہ مجھ سے نہیں اک اک کرکے لانے ہوتا :? کون بعد میں ہینگ کرے گا میں پہلے ہی سستی کی ماری ہوں ۔
 
تیشہ

محفلین
حنا فیصل نے کہا:
کیا بات نہیں‌ہے جناب
بہت ہی سند ر اور خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے دوسرا بہت پیارا لگا۔۔۔۔۔
میں نے تو کبھی ادھر کا رخ ہی نہیں کیا
مگر یہاں تو بہت کچھ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکریہ حنا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
دیکھا میں نے جو کہا وہی سب سے منفرد ہے۔ اسی لیے میں اس سوٹ کا کہہ رہا تھا۔

ویسے سب ہی اچھے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
اس میں ایسا کیا ہے ؟ :? مجھے تو کوئی خاص پسند نہیں آئے :( مگر مجبورن اب پہننے تو ہیں ہی ۔
اس میں آپکو کیا منفرد نظر آرہا ہے ۔؟ :?
 
Top