خاموشی

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابھی کے لئے اتنا ہی بہت ہے۔۔۔ پھر کسی دن جب بھی فرصت سے ہوں اور دل کرے تو اگلی قسط کی فرمائش ہے ابھی سے :)
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
واہ :)

بوچھی بہت شکریہ آپ اتنی زحمت کی !

یہ سب بہت اچھے لگ رہے ہیں کڑھائی مجھے خود بہت پسند ہے میں تو ہر دوسرا سوٹ کڑھائی کا بنا ڈالوں میری پُوری کوشش :) پر امی اکثر ویٹو بھی کر دیتی ہیں :)

شکریہ پھر سے !!

پر ان میں سے مجھے کوئی خاص نہیں لگا :(
اب کے میں پہلے انکو اچھے سے پہن کر رف کرلوں تو میں خود جاؤں گی پاکستان :lol: صرف شاپنگ کو ۔
کسی اور کے لائے ہوئے مجھے پسند نہیں ۔دو بہنوں کی پسند تھوڑی پسند ہے ورنہ باقی کسی کے لائے پسند نہیں آتے ۔

:(
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ابھی کے لئے اتنا ہی بہت ہے۔۔۔ پھر کسی دن جب بھی فرصت سے ہوں اور دل کرے تو اگلی قسط کی فرمائش ہے ابھی سے :)

یہ الماری میں ہیں کہ پہن رہی ہوں جو نہیں پہنے وہ ابھی سوٹکیس میں ہیں کہ انکے لیے جگہ نہیں ابھی ۔
کسی دن تصویریں لگا دوں گی ۔ پر شگفتہ :cry: مجھے سے اب پہننے کا نہیں ۔ کل ذرا سی دیر میں میرا سر چکرا گیا تھا اک کے بعد دوسرا ،
میں ایسے ہی دیکھا دوں گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ پہن پہن کر نہ بنوائیں تصویر، بس ان کو صحیح سے لٹا کر یا لٹکا کر ان کی تصویر بنا لیں اور لگا دیں۔ :roll:
 
سید عمران

محفلین
یہ جو اتنی خاموشی ہے اس کو ختم ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا جی۔۔۔
ہم تو کچھ سادہ سا بھی پہن لیں لوگ پیچھے پڑجاتے ہیں۔۔۔
کہاں سے لیے، کہاں سے سلوائے۔۔۔
لیجیے، خاموشی بھی ٹوٹی اور دشمنوں کے دل بھی۔۔۔
ایک تیر سے دو شکار۔۔۔
ہینگ لگی نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آیا (دشمنوں کا، دیکھیں کیسا پیلا منہ ہوگیا ہے)!!!
 
سیما علی

کیا بات ہے آپ شکر ہے آپکی آمد سے ہی خاموشی تو ٹوٹی تو ۔۔۔۔آپکی کی بات تو سادگی میں بھی کمال پھر لوگ کیوں نہ پوچھیں گے کہاں سے لئے کہاں سے سلے کس نے دلوائے ۔۔۔۔کہاں سے آئے یہ کپڑے ؟؟؟؟؟ کس نے دلوائے یہ کپڑے ؟؟؟؟؟؟اور کیا کیرالہ سے آئے یہ کپڑے
محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا پوچھیں ذرا😎
 
سیما علی

لائبریرین
آپکی سادگی کی نذر۔۔۔۔۔۔
تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیور
تمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی
ماشاء اللّہ اللہ جس زیور کی آپ کو ضرورت ہے وہ آپ کے پاس بڑی وافر مقدار میں موجود ہے ہے مذاق اپنی جگہ اور حقیقت اپنی جگہ۔۔۔۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
پھر لوگ کیوں نہ پوچھیں گے کہاں سے لئے کہاں سے سلے کس نے دلوائے ۔۔۔۔کہاں سے آئے یہ کپڑے ؟؟؟؟؟ کس نے دلوائے یہ کپڑے ؟؟؟؟؟؟
آپ کی اس تفصیل سے لوگ شک میں نہ پڑجائیں کہ مانگے تانگے کے تو نہیں ہیں یہ کپڑے!!!
 
سید عمران

محفلین
آپکی سادگی کی نذر۔۔۔۔۔۔
تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیور
تمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی
ماشاء اللّہ اللہ جس زیور کی آپ کو ضرورت ہے وہ آپ کے پاس بڑی وافر مقدار میں موجود ہے ہے مذاق اپنی جگہ اور حقیقت اپنی جگہ۔۔۔۔۔۔
آپ ہماری اتنی تعریف کرتی ہیں۔۔۔
پھر بھی ایسا کیوں لگتا ہے کہ ابھی بھی کچھ کم کی ہے!!!
جلنے والے بے شک جلتے رہیں!!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
آپ ہماری اتنی تعریف کرتی ہیں۔۔۔
پھر بھی ایسا کیوں لگتا ہے کہ ابھی بھی کچھ کم کی ہے!!!
جلنے والے بے شک جل جل جائیں!!!
آپکو اندازہ ہے دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے ۔۔۔۔اب اس میں جلنے والوں کو جلنے دیں ۔۔۔
ماشاء اللّہ ہم نے آپکو جیسا پایا ویسا ہی لکھا بخدا کچھ مبالغہ آرائی نہیں 😊😊😊😊😊
 
سید عمران

محفلین
آپکو اندازہ ہے دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے ۔۔۔۔اب اس میں جلنے والوں کو جلنے دیں ۔۔۔
ماشاء اللّہ ہم نے آپکو جیسا پایا ویسا ہی لکھا بخدا کچھ مبالغہ آرائی نہیں 😊😊😊😊😊
ہم بھی مبالغہ آرائی کا نہیں کم آرائی کا رونا رو رہے ہیں!!!
:cry2::cry2::cry2:
 
Top