محمد امین
لائبریرین
اگر آپ کو اس بات کی طرف اشارہ دیا جائے کہ ہر سال خانہ کعبہ کا غلاف بدلا جاتا ہے اس کو غسل دیا جاتا ہے اور اس کو کرنے کے لئے باقاعدہ ایک ٹیم ہوتی ہے وہ چھت پر بھی چڑے ہوتے ہیں اور اندر باہر سب جگہہ، پرانے وقتوں میں بہت بار ایسا ہوا کہ خانہ کعبہ کی چھت پر چڑھ آذان دی گئی،،
بس اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ اللہ نے کعبہ کو قبلہ بنایا ہے ،، خانہ کعبہ مسلمانوں کا ورشب آڈول نہیں ، غیر مسلم بہت سے سوالوں کے ساتھ کبھی کبھار یہ سوال بھی ڈال دیتے ہیں کہ ہم عیسی کو یہود عذیر کو، ہندو انکے بتوں کو ، سکھ انکے گروہ کی قبروں کو، مجوسی آگ کو، بد مت والے بدھا کو سجدہ کرتے ہیں اسی طرح تم لوگ
ایک کالے کمرے کو سجدہ کرتے ہو،، اس کا جواب آپ کے نزدیگ کیا ہوگا؟
یار آپ بات کو سیدھا سیدھا سمجھنے کے بجائے ادھر ادھر کیوں گھومتے رہتے ہیں؟ ہمیشہ ادھر ادھر کی تاویلیں