خاکہ کشی

مغزل

محفلین
ارے ارے ۔۔ مانو بلی کے اتنے نخرے ۔۔ واہ
دل میں تو کباب اور تکے پھوٹ رہے ہوں گے۔۔۔ہاہاہاہہا
 

مغزل

محفلین
لاؤ میں گلا دبادوں۔۔ نہ رہے گا گلا نہ ہو گا خراب۔۔ ہاہاہاہاہ
ہائیڈروجن کے غرارے کرو۔ ٹھیک ہوجاؤ گی۔
 

ملائکہ

محفلین
پانی پلا دیجئے ملائکہ بٹیا۔

a-glass-of-water.jpg


کتنا مزے کا پانی ہے:biggrin:
 

فہیم

لائبریرین
سمجھ نہیں آیا۔

بات پانی کی ہورہی تھی اور آپ درمیان میں‌ گلاس کو لے آئے۔

ویسے صحیح تعریف کچھ یوں ہوتی۔
کہ پانی پلانے والی بچی بہت اچھی ہے۔
 
Top