خاکہ کشی

شمشاد

لائبریرین
بس جی کہیں میرے خلاف بات ہوئی نہیں کہ وجی پا جی شکریہ کا بٹن دبانے اجاتے ہیں لو بھلا بندہ پوچھے میں نے اپ کا ادھار دینا ہے کوئی

تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتے ہوں گے اس لیے صرف شکریہ کا بٹن دبا کر نکل لیتے ہوں گے۔
 

وجی

لائبریرین
بس جی کہیں میرے خلاف بات ہوئی نہیں کہ وجی پا جی شکریہ کا بٹن دبانے اجاتے ہیں لو بھلا بندہ پوچھے میں نے اپ کا ادھار دینا ہے کوئی
ادھار کونسا بی بی مجھے تو یاد نہیں اور
:nailbiting:اچھا میں ایسا کر رہا ہوں :worried:


تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتے ہوں گے اس لیے صرف شکریہ کا بٹن دبا کر نکل لیتے ہوں گے۔
ارے شمشاد بھائی شیر ڈرتے نہیں لیکن فہیم صاحب کی بات اگر درست ہے تو ۔۔۔۔۔۔:sad2: :pumpkin::worried:
پھر ڈرنا بنتا ہے بھائی

چلیئے یہ ڈر بھی نکال دیتے ہیں :cool2:
آپ کی خاکہ کشی کی تھی تو اب زینب کی خاکہ کشی کئے دیتا ہوں

آپ کو انکل سرگم کہا تھا نا تو شاید آپکو یاد ہو انکے ساتھ ایک
خاتون بھی آیا کرتی تھیں
۔
۔
۔
۔
باقی تسی سمجھ تے گئے ہوگے
 

زینب

محفلین
ہایئں مطلب ماسی مصیبتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رک اب جانا نئں۔۔۔بھائی جی اسے وارننگ دے دے بس اب مین تیش میں آ گئی ہوں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لے دسو، اب خرم میاں فرار کی سوچ رہے ہیں بدیس سے ۔۔
( پنکج اداس کا گیت سن لیا کرو بھیا، وہ کیا ہے کہ -- ’’ چٹھی آئی ہے ۔ آئی ہے چٹھی آئی ہے ‘‘ ----- ناز پری یہ سنیں ’’ چٹھی نہ کوئی سندیس جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گئے ‘‘ ---)

ہمممم کیا یاد کروا دیا مغل بھائی ہممم دونوں گیت اچھے ہیں مزے کے
 
Top