خاکہ کشی

وجی

لائبریرین
ویسے اگر ہم کیسی سے تشبیع دیں تو کیسا رہے گا دیکھیں جنھوں نے کسی کو نہیں دیکھا ہوتا وہ ایک خاکہ و تصویر ذہن میں تو بناتے ہی ہونگے
تو وہ خاکہ و تصویر کس سے ملتی ہے

ویسے میرے ذہن میں شمشاد بھائی کا جو خاکہ ہے وہ بلکل انکل سرگم جیسا ہے
 
زینب

محفلین
آہو آہو شمشاد بھائی ویسے ہی ہیں بلکل میں نے دیکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

او یار آپ لوگ اب شروع ہو بھی جاو پہلے آپ پہلے آپ میں‌لگے ہوئے ہو۔۔جلدی سے سب کی عجیب عجیب شکلیں‌بتاو پھر میں سب کی ٹانگ کھینچوں
 
فہیم

ہاں تو پھر زینبے کا خاکہ کچھ یوں دماغ میں آتا ہے کہ:rolleyes:

بلڈوزر جیسی جسمامت، سر پر بالوں کا ٹوکرا۔
بڑی بڑی سرخ آنکھیں۔ پھنکارتی ہوئی موٹی سی ناک۔ اوپری ہونٹ دانتوں میں دبا۔

کے انسان دیکھتے ہی:timeout:
:laughing: :laughing: :laughing:
 
شمشاد

یہ تم دونوں بہن بھائی کن چکروں میں پڑ گئے ہو؟
 
زینب

محفلین
ہاں تو پھر زینبے کا خاکہ کچھ یوں دماغ میں آتا ہے کہ:rolleyes:

بلڈوزر جیسی جسمامت، سر پر بالوں کا ٹوکرا۔
بڑی بڑی سرخ آنکھیں۔ پھنکارتی ہوئی موٹی سی ناک۔ اوپری ہونٹ دانتوں میں دبا۔

کے انسان دیکھتے ہی:timeout:
:laughing: :laughing: :laughing:

حق ہا ۔اتنا لمبا چوڑا لکھنے کی کی اضرورت تھی سیدھے سیدھے"بل بتوری"" لکھ دیتے نا:rollingonthefloor:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
لو جی ملائکہ آپ نے کیا بات کر دی ۔ ویسے مجھے بھی نہیں پتہ یہاں کیا ہو رہا ہے ۔ اگر پتہ پڑے تو مجھے بھی بتائیے گا۔
 
Top