آہو آہو شمشاد بھائی ویسے ہی ہیں بلکل میں نے دیکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
او یار آپ لوگ اب شروع ہو بھی جاو پہلے آپ پہلے آپ میںلگے ہوئے ہو۔۔جلدی سے سب کی عجیب عجیب شکلیںبتاو پھر میں سب کی ٹانگ کھینچوں
یہ انسانی خاکہ ہے یا کسی چڑیل کا لکھ ڈالا ہے فہیم ؟
آہو آہو شمشاد بھائی ویسے ہی ہیں بلکل میں نے دیکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
او یار آپ لوگ اب شروع ہو بھی جاو پہلے آپ پہلے آپ میںلگے ہوئے ہو۔۔جلدی سے سب کی عجیب عجیب شکلیںبتاو پھر میں سب کی ٹانگ کھینچوں
لیکن میں نے لمبی ٹوپی اور جھاڑو کا ذکر تو بالکل بھی نہیں کیا
یہ تم دونوں بہن بھائی کن چکروں میں پڑ گئے ہو؟
ہاں تو پھر زینبے کا خاکہ کچھ یوں دماغ میں آتا ہے کہ
بلڈوزر جیسی جسمامت، سر پر بالوں کا ٹوکرا۔
بڑی بڑی سرخ آنکھیں۔ پھنکارتی ہوئی موٹی سی ناک۔ اوپری ہونٹ دانتوں میں دبا۔
کے انسان دیکھتے ہی
آپ کیوں گھبرا رہے ہیں
ابھی زینب کا بھی تو خاکہ تیار ہورہا ہے
بس کچھ دنوں کی بات ہے
یہ تم دونوں بہن بھائی کن چکروں میں پڑ گئے ہو؟
میںکسی چکر میں نہیںپڑی پا جی قسمے یہ تو وجی اور فہیم مجھے بےچاری کو چکر دے رہے ہیں
لو جی ملائکہ آپ نے کیا بات کر دی ۔ ویسے مجھے بھی نہیں پتہ یہاں کیا ہو رہا ہے ۔ اگر پتہ پڑے تو مجھے بھی بتائیے گا۔
بھئی زینب کو چکر مت دو۔ ورنہ بے ہوش ہو جائیں گی ۔میںکسی چکر میں نہیںپڑی پا جی قسمے یہ تو وجی اور فہیم مجھے بےچاری کو چکر دے رہے ہیں