جس تھانے کا آپ پتا بتا رہے ہیں۔ ان کے جیلر صاحب خود ہی تتر ہو گئے ہیں 😜🤣🤣🤣محفل میں تھانہ تو پہلے ہی موجود ہے۔ بہت جگہ خالی پڑی ہے۔ جیل خانہ بھی بنا دیا جائے گا۔
معلوم نہیں ہو گئے، یا کر دیے گئے۔جس تھانے کا آپ پتا بتا رہے ہیں۔ ان کے جیلر صاحب خود ہی تتر ہو گئے ہیں 😜🤣🤣🤣
ویسے بھی یہ محفل کا غیر تحریری دستور ہے۔ جو آیا ہے، اس نے ایک نہ ایک دن جانا ہوتا ہے۔جس تھانے کا آپ پتا بتا رہے ہیں۔ ان کے جیلر صاحب خود ہی تتر ہو گئے ہیں 😜🤣🤣🤣
یقیناً کر دیے گئے ہوں گے۔ خود سے معطلی کا تاج 👑 کیسے کوئی پہن سکتا ہے۔معلوم نہیں ہو گئے، یا کر دیے گئے۔
روفی بھائی، شہیدان محفل کی نشست کروانے کے لیے ہمیں معطل نگر جانا پڑے گا۔ کیا آپ تیار ہیں؟اس خاموشی سے تو بہتر ہے کہ شہیدانِ محفل ( معطلین) کی نشت کرائی جائے۔ 😊
رونقِ محفل نہیں تو شورِ مقتل ہے بھلا
رقصِ خاموشی سے ہم کو رقصِ بسمل ہے بھلا 😜
بالکل، سوال کر سکتے ہیں۔ لیکن سوال کے جواب پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ 😊تبصرہ کرنا منع ہے۔
ٹھیک! کیا سوال پوچھنے کی اجازت ہے؟
جیل میں کھانا کھانے کی نہیں بلکہ کھانا پکانے کی سزا ملے گی۔پھر کہاں پر کریں تبصرہ؟
اگر تو جیل میں پکی پکائی ملنی ہے تو بھلا کیا حرج ہے جیل جانے میں
پکائی کے لیے جملہ لوازمات چکی پیسنے کے بعد مفت فراہم کیے جائیں گے۔ شانت رہیں۔پھر کہاں پر کریں تبصرہ؟
اگر تو جیل میں پکی پکائی ملنی ہے تو بھلا کیا حرج ہے جیل جانے میں
اب یہ ثمرین کون ہے روفی برادر؟اس طرح ثمرین کا ٹنٹا بھی مک جائے گا
عنقا پرندے کا آپ نے سنا ہو گا۔ اس بی بی کو بھی انہی میں سے سمجھیں 😊اب یہ ثمرین کون ہے روفی برادر؟
ہاں تو روؤف بھائی پیسیں گے نا چکی۔ ہم پکانے میں مدد کر دیں گے سیما آپا کی ۔پکائی کے لیے جملہ لوازمات چکی پیسنے کے بعد مفت فراہم کیے جائیں گے۔ شانت رہیں۔
بھری محفل میں راز کی بات پوچھ لیاب یہ ثمرین کون ہے روفی برادر؟
ہاں تو آپ بھگتئیے گا سزا۔۔۔ ہم نہیں منع کریں گے۔جیل میں کھانا کھانے کی نہیں بلکہ کھانا پکانے کی سزا ملے گی۔