گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خطرناک کیسے ؟ برکت کسی ڈاکو کا نام تو نہیں ہےیا اللہ خیر۔ جیل میں بھی خیر و برکت شروع ہوگئی ہے۔ خیر تک تو ٹھیک ہے برکت والا معاملہ خطرناک ہوسکتا ہے۔
خطرناک کیسے ؟ برکت کسی ڈاکو کا نام تو نہیں ہےیا اللہ خیر۔ جیل میں بھی خیر و برکت شروع ہوگئی ہے۔ خیر تک تو ٹھیک ہے برکت والا معاملہ خطرناک ہوسکتا ہے۔
بالکل ایسا ہی ہونا چاہئیے۔جرم کس قدر سنگین ہے؟ فیصلہ تو اس بنیاد پر ہونا چاہیے۔
نین بھائی۔۔۔ تھوڑا مسئلہ ہو رہا۔۔۔ ہم لاکھ کوشش کے باوجود چُست کوچُست نہیں پڑھ پا رہے۔پر میں تو اب بہت چست ہو چکا ہوں۔۔۔
ہم باورچی خانہ میں ہیںپھر آپ تو عمر قید میں ہیں۔
ہمیں کیا بنا جرم ہی پھانسی کی سزا سنارہے آپ؟مطلب ہر قسم کے قیدیوں کے لیے کھانے بھی الگ الگ ہونگے؟
پھانسی والوں کے لیے کیا پکایا ہے؟ گُلِ یاسمیں کو ضرور بتائیے گا۔
پاکستان میں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ فوراً ڈنمارک دوڑیں تاکہ پھانسی کی سزا ہی نہ رہےہمیں کیا بنا جرم ہی پھانسی کی سزا سنارہے آپ؟
غائب اور میں۔۔۔حالانکہ یہ سوال آپ سے ہونا چاہئیے کیونکہ غائب تو آپ ہیں نین بھائی
موجودہ مہنگائی کے پیش نظر رعایت برتی جائے۔یہ آپ غائب رہتے ہیں اس پر جرمانہ بھی بہت زیادہ رکھا گیا ہے 🤪
قریب کا چشمہ لگا کر دیکھیں۔نین بھائی۔۔۔ تھوڑا مسئلہ ہو رہا۔۔۔ ہم لاکھ کوشش کے باوجود چُست کوچُست نہیں پڑھ پا رہے۔
جرمانہ ڈالر میں ہو گا کہ روپیہ تو روز گر رہا ہے۔موجودہ مہنگائی کے پیش نظر رعایت برتی جائے۔
قریب تو کوئی نہیں چشمہقریب کا چشمہ لگا کر دیکھیں۔
سارے مجرموں کو روانہ کر دیا جائے ڈنمارکپاکستان میں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ فوراً ڈنمارک دوڑیں تاکہ پھانسی کی سزا ہی نہ رہے
ڈنمارک ہے یا کالا پانی؟ یا آسٹریلیا؟سارے مجرموں کو روانہ کر دیا جائے ڈنمارک
خوشی خوشی جائیں گے سارے ملزمسارے مجرموں کو روانہ کر دیا جائے ڈنمارک
جرمانہ تو اپنے پاکستانی روپیہ ہی میں ہونا۔۔ جتنا بھی گرے کرنسی ۔جرمانہ ڈالر میں ہو گا کہ روپیہ تو روز گر رہا ہے۔
ڈنمارک تو ڈنمارک ہی ہے۔ڈنمارک ہے یا کالا پانی؟ یا آسٹریلیا؟
ڈالیں پھر سارے مجرموں کو ہتھکڑیاں اور بھیج دیںخوشی خوشی جائیں گے سارے ملزم
"خاص" قیدی کا کیا کرنا ہے؟ڈالیں پھر سارے مجرموں کو ہتھکڑیاں اور بھیج دیں
محمود و ایاز سبھی کو ایک صف میں کھڑا کرنا ہے بھائی"خاص" قیدی کا کیا کرنا ہے؟