گُلِ یاسمیں
لائبریرین
میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہےانٹرنیشل مجرموں کے لیے تو ڈالر میں ہی ہونا چاہیے۔ اور پاکستانیوں کو معاف کردینا چاہیے۔ کیونکہ اُن کے لیے اتنا ہی کافی ہے جو وہ بھگت رہے ہیں۔
یعنی کہ معافیاں ہی معافیاں
میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہےانٹرنیشل مجرموں کے لیے تو ڈالر میں ہی ہونا چاہیے۔ اور پاکستانیوں کو معاف کردینا چاہیے۔ کیونکہ اُن کے لیے اتنا ہی کافی ہے جو وہ بھگت رہے ہیں۔
ایہہ ہوئی نا گل سیالکوٹی بھائی جیسی۔دھیاں تے سر متھے تے۔
اس طرح تو کسی کی بھی سپاری نہیں لی جا سکے گی۔۔۔جو کوئی دوسرا ہو اس کی سپاری لے لی جاتی ہے بس فرمیش کے مطابق کام ہونا چاہیئے ۔ بس ایک مسئلہ ہے جس کی سپاری لی گئی ہو اس کی کوئی دھی یا وہ کسی دھی کا نہ ہو
ان کا تو قبضہ لیا جاتا ہے وہ بھی دھڑلے سے۔اس حساب سے تو آپ صرف کسی گاڑی، کسی مکان، کسی پہاڑ یا درخت کی ہی سپاری لے سکتے ہیں۔ 🤓
سولہ آنے کھری بات کی ہے نین بھائی آپ نے۔ ہم آپ کے جھنڈے یا ایجنڈے کی تائید کرتے ہیں۔میں ابھی پاکستان ہی میں ہوں۔ لین دین روپیہ میں ہی ہوگا۔۔۔
یہ لڑی گیارہویں صفحے تک پہنچنے کی اصل وجہ یہی ہے۔ اجازت ملنے پر نخریلے محفلین شاید تبصرہ کرنا بھی پسند نہ فرمائیں گے۔جب منع کرنے کے باوجود ایک دن میں لڑی دس صفحے پر جا پہنچی تو سوچئیے کہ اجازت ہونے پر کتنی تیزی سے آگے بڑھے گی۔
بالکل۔۔ ہم تو اسی لئے نہ نخرہ کرتے ہیں نہ کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ ہر لڑی کو اپنی سمجھ کر پورا انصاف کرتے ہیں۔یہ لڑی گیارہویں صفحے تک پہنچنے کی اصل وجہ یہی ہے۔ اجازت ملنے پر نخریلے محفلین شاید تبصرہ کرنا بھی پسند نہ فرمائیں گے۔
آپ نے تو کئی بار جھانکا ہے۔ کیا آپ کا شمار "کسی" میں بھی نہیں ہے۔کل سے اس لڑی میں کسی نے جھانکا نہیں۔۔۔ کہیں وقار بھئی کے تبصرہ نہ کرنے والی بات کو سیریس تو نہیں لے لیا گیا؟
ہمارا شمار کسی میں کیوں ہونے لگا ۔ ایویں لڑائی کے بہانے مت تلاشئیے۔آپ نے تو کئی بار جھانکا ہے۔ کیا آپ کا شمار "کسی" میں بھی نہیں ہے۔
سو فیصد متفق۔اردو محفل میں ہلچل رہنی چاہیے۔ یہ مل بیٹھنے کا ایک بہانہ ہے۔ ہر مراسلہ اک یاد ہے، ڈائری کا اک ورق ہے اور تاریخ وار یادداشت ہے۔ کوشش کریں کہ اچھی یادیں چھوڑ کر جائیں۔ مراسلہ سنجیدگی کی طرف بڑھ رہا ہے اس لیے بریک لگانا پڑے گی۔
پسند ہے ناکیا ہمارے ہمسائے میں رہنا پسند نہئں؟
شکریہایہہ ہوئی نا گل سیالکوٹی بھائی جیسی۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
تو ہم نے کونسا اُن کی بات کی خلاف ورزی کی ہے۔ بتائیں بھلا ہم نے کوئی تبصرہ کیا ہے۔معزز محفلین
خیال رہے کہ یہاں تبصرہ کرنے سے علی وقار بھائی نے سختی سے مبع کر رکھا ہے۔ ہم بھی ابھی کے لئے چُپ۔
کڑی میں داخلہ بند نہ کیا گیا تو نئے دن کا سورج طلوع ہونے کے بعد حاضری لگائیں گے ان شاءاللہ۔
جب منع کرنے کے باوجود ایک دن میں لڑی دس صفحے پر جا پہنچی تو سوچئیے کہ اجازت ہونے پر کتنی تیزی سے آگے بڑھے گی۔ ہے نا لمحہ ء فکریہ
جی جی۔ اگر آپ کے مراسلوں پر ڈائری بنائی گئی تو پھر دنیا بھر سے کاغذ اکٹھا کرنا پڑے گا۔ہر مراسلہ اک یاد ہے، ڈائری کا اک ورق ہے
بجا فرمایا!سو فیصد متفق۔
ہم پردیسیوں کے لئے تو جیسے تازہ ہوا کا جھونکا ٹہری ہے محفل۔ خالص آکسیجن والا جھونکا۔
سنجیدہ ترین معاملات سے نبرد آزما ہوتے ہیں ، تھکن کے احساس کے ساتھ کبھی کبھار تو باقاعدہ نم آنکھوں کے ساتھ محفل میں حاضر ہوتے ہیں مگر لوٹتے وقت ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہوتی ہے۔ اللہ پاک کا شکر کہ جس نے محفل کا راستہ دکھایا اور تازہ دم ہونے کو ایک سایہ دار شجر مہیا فرمایا۔
کہنے کی حد تک نہیں بلکہ حقیقت میں بہت اپنائیت کا احساس رہتا ہے۔ آپ سب کا بہت شکریہ جن کی وجہ سے خلوص و محبت اس دور میں بھی زندہ ہے۔
اور بس۔
آج کا سنجیدگی کا کوٹہ ختم۔
میرے خیال میں زیادہ تر قیدی آپ کا پکایا ہوا کھانا کھا کر بیمار ہوگئے ہیں میری طرح۔ اس لیے خاموشی ہے۔کل سے اس لڑی میں کسی نے جھانکا نہیں۔۔۔ کہیں وقار بھئی کے تبصرہ نہ کرنے والی بات کو سیریس تو نہیں لے لیا گیا؟