خبردار: شاعری کرنے کے نقصانات

ساقی۔

محفلین
بھاگوووووووووووووووووووووووو!!!!!!!!!!!!

شاعری کے نقصانات کو سمجھنے کے لئے اس واقعے کو یاد کیجئے جب دو افراد آگے پیچھے بھاگتے جا رہے تھے اور پیچھے بھاگنے والا آگے والے کو رکنے کے لئے آوازیں دے رہا تھا ۔ اس وقت جب ایک پولیس کے سپاہی نے حالات کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے ان دونوں کے پیچھے بھاگنا شروع کیا اور بمشکل پیچھے والے کو پکڑا اور اس سے احوال دریافت کئے تو یاد ہے نا کہ اس نے کیا کہا تھا؟ اس نے کہا تھا " اس نے اپنی غزل سنا لی ہے اب میری نہیں سن رہا"۔ اور اس پولیس والے نے اپنا سر پیٹ لیا۔
 
دلچسپ تحریر ہے ۔۔۔۔
لیکن شاعر حضرات آپ کو ہندی میں مجرم گھوشت کریں ۔
یا اردو میں کچھ جرم ورم ثابت کرنے کا سوچیں اور
آپ کے خلاف کوئی رپٹ وپٹ درج کرائیں
اس پہلے انھیں منانے اور بہلانے کا بھی کچھ آئیڈیا سوچ لیجئے گا :)
 
دلچسپ تحریر ہے ۔۔۔ ۔
لیکن شاعر حضرات آپ کو ہندی میں مجرم گھوشت کریں ۔
یا اردو میں کچھ جرم ورم ثابت کرنے کا سوچیں اور
آپ کے خلاف کوئی رپٹ وپٹ درج کرائیں
اس پہلے انھیں منانے اور بہلانے کا بھی کچھ آئیڈیا سوچ لیجئے گا :)
آپ نے بروقت متنبہ کیا ہے تو کیوں نا آپ ہی کو وکیل کر لیں :)
 
Top