محمد علم اللہ
محفلین
اپُن تو وکیل ہے نہیںآپ نے بروقت متنبہ کیا ہے تو کیوں نا آپ ہی کو وکیل کر لیں
پھر بھی اگر کیس لے لیا تو شاعر حضرات مجھے ایسے ہی نہیں چھوڑیں گے
اپُن تو وکیل ہے نہیںآپ نے بروقت متنبہ کیا ہے تو کیوں نا آپ ہی کو وکیل کر لیں
بالکل بالکل پیارے بھائی! اس سے تو انکار ہی نہیں۔تجربہ بھی کوئی چیز ہے بھائی جان
شاعروں نے غزلیں ہی سنانی ہیں نا اپنی!اپُن تو وکیل ہے نہیں
پھر بھی اگر کیس لے لیا تو شاعر حضرات مجھے ایسے ہی نہیں چھوڑیں گے
اب آپ دھیرے دھیرے مجھے بھی اپنا ہم نوا بنا رہے ہیںشاعروں نے غزلیں ہی سنانی ہیں نا اپنی!
آسان حل ہے روئی ڈال لیجئے گا کانوں میں اور انکو مشق ستم کرنے دیجئے گا
فکر نہ کریں! وکیلوں پر ہاتھ ڈالنا آسان نہیں۔اب آپ دھیرے دھیرے مجھے بھی اپنا ہم نوا بنا رہے ہیں
یعنی کل ملا کر مجھے بھی پٹوانے کا پلان آپ نے بنا ہی لیا ہے
بے فکر رہیں شاعر ہاتھوں اور لاتوں سے نہیں پیٹتے انکے ہتھیار دل دماغ پر حملہ آور ہوتے ہیں۔اب آپ دھیرے دھیرے مجھے بھی اپنا ہم نوا بنا رہے ہیں
یعنی کل ملا کر مجھے بھی پٹوانے کا پلان آپ نے بنا ہی لیا ہے
بھائی ہم صحافی سے وکیل کب ہو گئے ہمیں خود نہیں پتہفکر نہ کریں! وکیلوں پر ہاتھ ڈالنا آسان نہیں۔
لئیق بھائی نے آپ کو اپنا کیس دیا ہے نا؟؟؟بھائی ہم صحافی سے وکیل کب ہو گئے ہمیں خود نہیں پتہ
دل و دماغ کے سہارے تو انسان انسان ہوتا ہے بھئی وہی نہ رہے گا تو کیا ہوگا پھربے فکر رہیں شاعر ہاتھوں اور لاتوں سے نہیں پیٹتے انکے ہتھیار دل دماغ پر حملہ آور ہوتے ہیں۔
ابھی میں نے لیا کہاں ہےلئیق بھائی نے آپ کو اپنا کیس دیا ہے نا؟؟؟
بہت سوچتے ہیں یار آپ! نیک کام میں دیری کیسی؟؟؟ابھی میں نے لیا کہاں ہے
بھئی کیس ذرا گمبھیر ہے نا تو سوچتا تو پڑے گا ہیبہت سوچتے ہیں یار آپ! نیک کام میں دیری کیسی؟؟؟
کیس گر ہے گھمبیر گھمبیربھئی کیس ذرا گمبھیر ہے نا تو سوچتا تو پڑے گا ہی
کیا بات ہے اب آپ کو اثر ہونے لگا ہے تھوڑا تھوڑاکیس گر ہے گھمبیر گھمبیر
فیس بھی ہوگی کبیر کبیر
واہ واہ! سبحان اللہ!
علم کہتا ہے اثر ہوا ہے تھوڑا تھوڑاکیا بات ہے اب آپ کو اثر ہونے لگا ہے تھوڑا تھوڑا
پھر آپ کہیے گا میرا کیس بھی لے لیں
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےعلم کہتا ہے اثر ہوا ہے تھوڑا تھوڑا
میں کہتا ہوں کیس دوں گا پورا پورا
یہ مجھے کیا ہورہا ہے بھائیوں؟
علم کہتا ہے اثر ہوا ہے تھوڑا تھوڑا
میں کہتا ہوں کیس دوں گا پورا پورا
یہ مجھے کیا ہورہا ہے بھائیوں؟
آپ دونوں کی گفتگو سے لگتا ہے کہ دھاگے کے سائیڈ افیکٹس ہو گئے ہیں آپ پر۔ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے
ڈاکا تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے
بھائی میں تو اکبر الہ بادی کا شعر نقل کیا ہے بسآپ دونوں کی گفتگو سے لگتا ہے کہ دھاگے کے سائیڈ افیکٹس ہو گئے ہیں آپ پر۔