مغزل
محفلین
خبر کی قبر بنائیں --- محفل کے گورکن
(قبر کا تلفظ عوامی لیا گیا ہے )
سلسلہ بہت آسان ہے ایک خبر لیجے اور پھر۔۔۔۔۔
آج کی خبر ہے :(قبر کا تلفظ عوامی لیا گیا ہے )
سلسلہ بہت آسان ہے ایک خبر لیجے اور پھر۔۔۔۔۔
لاپتہ افرادکا معاملہ وزیرِ انسانی حقوق دیکھیں گے ، گیلانی
(حوالہ / ربط)
اور خبر کی قبر ہے:
جی ہاں انسانی حقوق کے وزیر کو ہی روا ہے ، آپ جناوروں ( جانوروں) کے حقوق کی بات تو بھی نہ کریں
تو ہوجائیں شروع ایک خبر اور ایک قبر۔۔۔