خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

جاسم محمد

محفلین
ناروے اور ڈنمارک کے شاہی خاندان برطانیہ کے شاہی خاندان کی طرح جرمن تھے۔
یورپ کے ممالک میں شاہی خون کا کیا سیاسی مقام ہے ؟
پوری دنیا کا خون پیا ہٹلر نے تو جرمن خون زیادہ لال ہی ہوگا۔۔۔:):):):)
ناروے کے شاہی خاندان کی کہانی دلچسپ ہے۔ 1905 میں ناروے کی پارلیمان نے سویڈن کیساتھ یونین ختم کر دی۔ اس سے پہلے تک ناروے ڈنمارک یا سویڈن کے شاہی خاندانوں کے نیچے آتا تھا۔ یونین ختم کرنے کے بعد پارلیمان کو خیال آیا کہ ناروے میں تو کوئی شاہی خاندان ہی موجود نہیں۔ اب کیا کریں؟ یوں ڈنمارک کے شاہی خاندان سے ایک شہزادہ درآمد کر کے ناروے کا بادشاہ بنا دیا گیا۔ :)
1905 Norwegian monarchy referendum - Wikipedia
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا بٹیا نے ثابت کردیا ہے کہ وہ اُردو محفل کا گراں قدر
نورتن ہیں
بھیا
:in-love::in-love::in-love:

سیما آپا یہ اردو محفل کا قرض ہے ہم پر۔۔۔ جو روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
کوشش کرتے رہیں گے کہ سود سمیت لوٹایا جائے ان شاء اللہ

آپ سب کی محبتوں کے قرضدار ہیں ہم آپا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیتی رہیے بہت سارا پیار اور بے شمار دعائیں :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redlips::redlips::redlips:

194.gif


:redheart::redheart::redlips::redlips::redlips::eyerolling:
 
Top