آپ تو ہماری ہر رگ سے واقف ہیں سیما آپا۔۔۔ سوائے ایک کے۔
کیا Equation ہے ہم وہی لکھ رہے تھے ۔۔۔اور آپ بھی
اور تو اور جاسم کی بوکھلاہٹ مزے دارمیں بتادوں ؟
طبقۂ اُدھم مچایان دھاگایان محفل ۔
شکر ہے سیاسی زمرے میں رسائی نہیں ۔
بھیا وہ دھما چوکڑی ہوئیاچھے اچھوں کے چھکے چھُڑا دئے بٹیا نے
![]()
جاسم بھائی تو ہیں ہی اتنے سیدھے سے۔ جگہ جگہ کی خبریں لا کر دیتے ہیں۔اور تو اور جاسم کی بوکھلاہٹ مزے دار![]()
گُل نہیں گلستاں کہئیے۔۔۔
یعنی مایوس وہاں بھی نہ کیا ہماری بٹیا نے ۔ شاباشبھیا وہ دھما چوکڑی ہوئیاچھے اچھوں کے چھکے چھُڑا دئے بٹیا نے
![]()
دھمکی نہ دی ہوتی آپ نے تو کوئی کوشش کامیاب نہ ہوتی ہمیں خاموش کروانے کی۔گلستان میں وہ گھمسان کا رن کہ بس بڑی مشکل سے سییز فائیر ہمیں ہی کرانا پڑا ۔۔۔۔۔۔
حیرت ہے تم پربھی کوئی دھمکی اثر انداز ہو جاتی ہے کیا ؟دھمکی نہ دی ہوتی آپ نے تو کوئی کوشش کامیاب نہ ہوتی ہمیں خاموش کروانے کی۔
لنک؟اور تو اور جاسم کی بوکھلاہٹ مزے دار![]()
ترکی بہ ترکی ۔۔۔۔۔۔دھمکی نہ دی ہوتی آپ نے تو کوئی کوشش کامیاب نہ ہوتی ہمیں خاموش کروانے کی۔
یعنی مایوس وہاں بھی نہ کیا ہماری بٹیا نے ۔ شاباش۔
امیدوں پر پورا اترنے میں کوئی نظر نہ لگائے ۔
بٹیا اپنے سر اور ہاتھ کا خیال خود ہی رکھا کرو !!! بہت عزیز ہو ہمیں ۔
کیوں آپا ؟
حیران کنجاسم بھائی تو ہیں ہی اتنے سیدھے سے۔
کس کا؟
ترکی بہ ترکی ۔۔۔۔۔۔![]()