عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہمارے ہاں رواج ہے کہ پچھلی عید اور موجودہ عید کے دوران مرحوم ہوئے عزیز و اقارب کا ایک بار پھر سے افسوس کیا جاتا ہے۔
لگتا ہے کہ لڑی ھذا اس رواج کی زد میں آ گئی ہے۔
لگتا ہے کہ لڑی ھذا اس رواج کی زد میں آ گئی ہے۔
السلام علیکمہمارے ہاں رواج ہے کہ پچھلی عید اور موجودہ عید کے دوران مرحوم ہوئے عزیز و اقارب کا ایک بار پھر سے افسوس کیا جاتا ہے۔
لگتا ہے کہ لڑی ھذا اس رواج کی زد میں آ گئی ہے۔
سویڈن کا متوسط طبقہ؟گُلِ یاسمیں آپ بھی اپنا طبقہ بتائیں
میری بوکھلاہٹ کا
صبح پڑھتے ہیں ان شاءاللہ جاسم بھائی
بٹیا وہ مذاق کی گپ شپ میں کہا گیا تھا ۔
اب کون پڑھتا ہے اسے ۔
یہ ہے۔ صفحہ ۸ وغیرہ سے شروع کیجئے۔
جاسم انکا دل بادشاہ ہے ماشاء اللّہسویڈن کا متوسط طبقہ؟
اس نلکے کو بطور فوارہ استعمال کر لیجئیے جاسم بھائی۔ اور حوض میں کچھ مچھلیاں چھوڑ دیجئیے رنگ برنگی۔
محبت ہے آپ کی سیما آپا۔جاسم انکا دل بادشاہ ہے ماشاء اللّہ
ایسی کوئی بات نہیں۔ ہلکے پھلکے موڈ میں گفتگو چلتی رہتی ہے۔ سنجیدہ نہ لیں۔سوری سر۔۔۔۔ معاف کیجیے گا۔۔۔۔۔ میں تلخ ہو گئی تھی۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ میں نے پورا ٹوپک نہیں پڑھا تھا۔۔۔۔ لنک تو یہاں پہلے ہی پوسٹ ہو چکا تھا۔۔۔۔
سر آپ بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔۔۔۔ آپکی پوسٹس پڑھی ہیں۔۔۔۔ آپ اور ایک سر محمد خلیل الرحمٰن ۔۔۔۔۔ آپ دونوں کی بہت عزت ہے میرے نزدیک۔۔۔۔معاف کیجیے گا۔۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ کرنی ہی نہیں چاہیے تھیں۔۔۔ میری غلطی ہے۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم
عید مبارک
بھیا کیسے ہیں !!!!!!بہت اچھا لگتا ہے آپ کا لکھنا ایسی بھی کیا مصروفیت ۔۔۔۔ اتنا کم محفل میں آتے ہیں بھائی ۔۔۔۔
سویڈن کا متوسط طبقہ؟
سویڈن یا ڈنمارک؟ ویسے بادشاہت تو دونوں جگہ ہے۔جاسم انکا دل بادشاہ ہے ماشاء اللّہ
آپ کو معذرت کرنے کی قطعی ضرورت نہیں۔سوری سر۔۔۔۔ معاف کیجیے گا۔۔۔۔۔ میں تلخ ہو گئی تھی۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ میں نے پورا ٹوپک نہیں پڑھا تھا۔۔۔۔ لنک تو یہاں پہلے ہی پوسٹ ہو چکا تھا۔۔۔۔
سر آپ بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔۔۔۔ آپکی پوسٹس پڑھی ہیں۔۔۔۔ آپ اور ایک سر محمد خلیل الرحمٰن ۔۔۔۔۔ آپ دونوں کی بہت عزت ہے میرے نزدیک۔۔۔۔معاف کیجیے گا۔۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ کرنی ہی نہیں چاہیے تھیں۔۔۔ میری غلطی ہے۔۔۔
یورپ کے ممالک میں شاہی خون کا کیا سیاسی مقام ہے ؟سویڈن یا ڈنمارک؟ ویسے بادشاہت تو دونوں جگہ ہے۔
مختلف ممالک میں مختلف صورتحال ہے۔ اکثر میں بادشاہ یا ملکہ کے پاس ابھی بھی کچھ طاقت قانونی طور پر ہے لیکن اب روایت یہ ہے کہ حکومت شاہ کے نام پر انہیں استعمال کرتی ہے اور بادشاہ خود نہیں کرتا۔یورپ کے ممالک میں شاہی خون کا کیا سیاسی مقام ہے ؟
پوری دنیا کا خون پیا ہٹلر نے تو جرمن خون زیادہ لال ہی ہوگا۔۔۔جرمن خون زیادہ لال ہوتا ہے کیا ۔
چھوٹے چھوٹے جرمن شاہی خاندان کافی تعداد میں دستیاب تھےجرمن خون زیادہ لال ہوتا ہے کیا ۔