جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
دوبارہ پڑھتے گئے اور ایک بار پڑھنے پر دل نہیں بھرا ،بار بار ہر سطر پڑھی ۔۔
سچ الفاظ اس انداز کی تعریف نہیں کرسکتے ۔۔اللہ اللہ ایسا سماں ۔۔پھر اپنی کم مائیگی کا احساس ۔اسقدر بڑھا کہ رونے کے سوا کچھ نہیں سوجھ رہا۔۔
سبحان اللہ۔ قند مکرر۔۔۔
وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ۔ اور سبقت کرنے والوں کو اس کے حصول میں سبقت کرنی چاہیے۔ سورۃ المطففین، آیت نمبر 26۔