نیلم
محفلین
آپ کی وائف ہیں کیاجی جی بلکل۔فضول خرچی کہاں کرتی ہیں ۔بھلا ایک دو کریڈٹ کارڈ میکس کرنا بھی کوئی فضول خرچی ہے۔
آپ کی وائف ہیں کیاجی جی بلکل۔فضول خرچی کہاں کرتی ہیں ۔بھلا ایک دو کریڈٹ کارڈ میکس کرنا بھی کوئی فضول خرچی ہے۔
سولہ آنے درست!
ابوتوابوہوتےہیں جواپنےکریڈٹ کارڈ دےدیتےہیں،،،شوہراتنےسیدھےنہیں ہوتے
وہ ان کے ساتھ ہوتی تو ایسالکھ سکتے تھے؟آپ کی وائف ہیں کیا
نوآپ کی وائف ہیں کیا
باقی سب توٹھیک لیکن کپڑوں اور جوتوں کی تعداد کم ہےفضول خرچ اور ضرورت میں فرق ہم سب جانتے ہیں ۔ مثلا مجھے پرفیومز اچھے لگتے ہیں ہر وقت 4-5 میرے پاس ہوتے ہیں وہ بھی 4-5 لے سکتی ہے پر 10-12 اور مہنگے ترین لے گی تو فضول خرچی ہوئی نا؟ اور نا لے گی تو بھی ظلم ہوا نا ۔ اسی طرح ہینڈ بیگز 4-5 ہر وقت ہونے چاہیے 50 یا 100 ڈالر تک والے پر اس سے زیادہ ظلم ہے ۔ اسی طرح کپڑے جینز شرٹس جو بلائیں ہوں 10 سے 15 سیٹ ہونے چاہیے ہر وقت اچھی کنڈیشن میں اس سے زیادہ نہین جوتے بھی 4-5 جوڑے ٹھیک ہے ۔ پر عورتیں جب ساری مارکیٹ خرید لاتی ہیں تو مرد روتے ہیں
متفقوہ ان کے ساتھ ہوتی تو ایسالکھ سکتے تھے؟
پھراتناتجربہ کہاں سےحاصل کیا
اس بات پر تھوڑا بہت ایڈجیسٹ کیا جا سکتا ہے 2-3 نمبرز میں وہ بھی جب ہمارا موڈ اچھا ہو تبباقی سب توٹھیک لیکن کپڑوں اور جوتوں کی تعداد کم ہے
اگر اس 10 یا 15 کے آگے ایک 0 لگا دیا جائے تو پھر کام چل جائے گاباقی سب توٹھیک لیکن کپڑوں اور جوتوں کی تعداد کم ہے
کس نے لگائے ؟ ہم تو معاملہ سلجھا رہے ہینسراسر الزامات ہیں یہ ہم پر
دیکھاناعینی ہم اچھےسےجانتےہیں سب کچھسولہ آنے درست!
اور پھر ہمیں کوئی سمگلنگ کے کام پر لگوا دے ہماری تنخواہ سے تو یہ پورا نہین ہو سکتےاگر اس 10 یا 15 کے آگے ایک 0 لگا دیا جائے تو پھر کام چل جائے گا
جنہون نے لگائے ہیں انہیں کا کہہ رہی ہوں بھیا!کس نے لگائے ؟ ہم تو معاملہ سلجھا رہے ہین
متفق بہت سچی بات کہی تم نےدیکھاناعینی ہم اچھےسےجانتےہیں سب کچھ
دوسروں کو دیکھ کرپھراتناتجربہ کہاں سےحاصل کیا
جی پھرتوبھاگےگادوڑے گااگر اس 10 یا 15 کے آگے ایک 0 لگا دیا جائے تو پھر کام چل جائے گا
کیا چیز ؟ شوہر یا پیسا ؟جی پھرتوبھاگےگادوڑے گا
کیوں جی آپ کےموڈ کاانتظارکیوں کرئےگی بھابھی،،، محفل میں اُنہیں لےکےآنا،،،ہم سمجھابجھادےگی اُنہیںاس بات پر تھوڑا بہت ایڈجیسٹ کیا جا سکتا ہے 2-3 نمبرز میں وہ بھی جب ہمارا موڈ اچھا ہو تب