باباجی
محفلین
مطلبمیرے بھی پلے نہیں پڑا کچھ بھی
میں یعنی باباجی
منکسرالمزاج، درویش اور تارک الدینا شخص ہوں
ایسی باتیں میرے لیئے زہرہیں
مطلبمیرے بھی پلے نہیں پڑا کچھ بھی
اللہ رحم کرے ۔ہجے پلے نئی پیا تے اے حال اے
جے کر پلے پے گیا کجھ تے تسی فیر
پاگل خانے وچ ای نظر آؤگے
اسے واسطے سعودی عربیہ وچ پاغل خانے کونی۔۔ہجے پلے نئی پیا تے اے حال اے
جے کر پلے پے گیا کجھ تے تسی فیر
پاگل خانے وچ ای نظر آؤگے
مطلب
میں یعنی باباجی
منکسرالمزاج، درویش اور تارک الدینا شخص ہوں
ایسی باتیں میرے لیئے زہرہیں
ہلاہل لفظ پہلی دفعہ سنا ہے۔۔۔ باقی تو سمجھ آ گئی تھی۔۔۔مطلب
میں یعنی باباجی
منکسرالمزاج، درویش اور تارک الدینا شخص ہوں
ایسی باتیں میرے لیئے زہرہیں
اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے
ویسے یار "ہلاہل" کیا بلا ہے مجھے بھی نہیں پتاہلاہل لفظ پہلی دفعہ سنا ہے۔۔۔ باقی تو سمجھ آ گئی تھی۔۔۔
ویسے یار "ہلاہل" کیا بلا ہے مجھے بھی نہیں پتا
- میں نے بھی کہیں پڑھا تھا ، یہاں لکھ دیا
جے اُتھے تُسی کوئی پاغلاں والی حرکت کردیو تے او کی کردی نیں ؟؟؟اسے واسطے سعودی عربیہ وچ پاغل خانے کونی۔۔
شادی کی تقریب کے بعد وداع ہوتے ہوئے دلہن نے اپنے والد کی پیشانی کا بوسہ لیا اور ان کے ہاتھ میں کوئی چیز تھما دی۔
تقریب میں موجود تمام حاضرین حیران تھے کہ آخر دلہن نے وہ کون سی چیز اپنے والد کو دی ہے؟
والد نے تقریب میں موجود شرکاء کے تجسس کو ایسے محسوس کیا جیسے تمام لوگوں کی نظریں اس پر گڑی ہیں کہ وہ کب اس راز کو آشکار کرتا ہے؟
بالآخر اس نے بلند آواز میں اعلان کیا :
"خواتین و حضرات! آج میری زندگی کا خوش نصیب ترین دن ہے ۔۔۔ "
پھر اس نے ہاتھ اٹھا کر وہ چیز بتائی جو اس کی دختر نیک اختر نے اسے تھمائی تھی ۔۔۔
"میری عزیز از جان بیٹی نے آخر کار ۔۔۔ آخر کار میرا کریڈٹ کارڈ مجھے واپس لوٹا دیا ہے ۔۔۔ "
تمام محفل زعفران زار ہو گئی ۔۔۔ سوائے ۔۔۔ بچارے شوہر نامدار کے!!
سر اتھے عربی پاغلاں آلیاں حرکتاں کردے نے پر پاغل کونی۔۔۔۔ اے لوک نا انا اپنا سر کھپاندے نے جتنا پاکستانی۔۔ بس کھاؤ پیو گڈی ڈاو تے سو جاو۔۔۔۔۔جے اُتھے تُسی کوئی پاغلاں والی حرکت کردیو تے او کی کردی نیں ؟؟؟
شئرنگ کا شکریہ۔ ویسے ۔۔۔۔ انگریزی سے اردو میں یہ ترجمہ خاکسار کا ہی ہے اور یہ ڈیزائن بھی ۔۔۔۔شادی کی تقریب کے بعد وداع ہوتے ہوئے دلہن نے اپنے والد کی پیشانی کا بوسہ لیا اور ان کے ہاتھ میں کوئی چیز تھما دی۔
بہت شکریہ،،بھائی آپ اوپر رائٹ سائیڈ پر "فورم" کے کیپشن پر کلک کریں
اور جس کیٹیگری میں آپ نے دھاگہ کھولنا ہے
وہاں کلک کریں اور نیا دھاگہ شروع