خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

فہیم

لائبریرین
شادی کی تقریب کے بعد وداع ہوتے ہوئے دلہن نے اپنے والد کی پیشانی کا بوسہ لیا اور ان کے ہاتھ میں کوئی چیز تھما دی۔
تقریب میں موجود تمام حاضرین حیران تھے کہ آخر دلہن نے وہ کون سی چیز اپنے والد کو دی ہے؟
والد نے تقریب میں موجود شرکاء کے تجسس کو ایسے محسوس کیا جیسے تمام لوگوں کی نظریں اس پر گڑی ہیں کہ وہ کب اس راز کو آشکار کرتا ہے؟
بالآخر اس نے بلند آواز میں اعلان کیا :
"خواتین و حضرات! آج میری زندگی کا خوش نصیب ترین دن ہے ۔۔۔ "
پھر اس نے ہاتھ اٹھا کر وہ چیز بتائی جو اس کی دختر نیک اختر نے اسے تھمائی تھی ۔۔۔
"میری عزیز از جان بیٹی نے آخر کار ۔۔۔ آخر کار میرا کریڈٹ کارڈ مجھے واپس لوٹا دیا ہے ۔۔۔ "
تمام محفل زعفران زار ہو گئی ۔۔۔ سوائے ۔۔۔ بچارے شوہر نامدار کے!!

یعنی بچت ہوگئی
rolleyes.gif
 
جے اُتھے تُسی کوئی پاغلاں والی حرکت کردیو تے او کی کردی نیں ؟؟؟
سر اتھے عربی پاغلاں آلیاں حرکتاں کردے نے پر پاغل کونی۔۔۔۔ اے لوک نا انا اپنا سر کھپاندے نے جتنا پاکستانی۔۔ بس کھاؤ پیو گڈی ڈاو تے سو جاو۔۔۔۔۔
 

حیدرآبادی

محفلین
شادی کی تقریب کے بعد وداع ہوتے ہوئے دلہن نے اپنے والد کی پیشانی کا بوسہ لیا اور ان کے ہاتھ میں کوئی چیز تھما دی۔
شئرنگ کا شکریہ۔ ویسے ۔۔۔۔ انگریزی سے اردو میں یہ ترجمہ خاکسار کا ہی ہے اور یہ ڈیزائن بھی ۔۔۔۔
byefather-welcomehubby.jpg

خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی!!
 

عسکری

معطل
لولز کوئی اپنا کریڈٹ کارڈ بھی کسی کو دیتا ہے؟:( نہیں نو وے یہ دولت میں نے سالوں محنت کر کے کمائی ہے :rolleyes:
 
Top