مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آپ کا کام ایک سےکہاں چلناہے:rolleyes:اس لیے دو حاضر ہیں۔

johnnie_walker.jpg
ان کے لیے شیمپئن لائیں۔
 
عسکری

معطل
آپ کا کام ایک سےکہاں چلناہے:rolleyes:اس لیے دو حاضر ہیں۔

johnnie_walker.jpg
لال والی الماری میں رکھ دو یار پردیسی بھائی آئیں گے تو کھولیں گے ابھی اس بلک کے دو پٹیالہ پیگ بنا لا یار کالے سوڈے میں ایک میرے ایک قیصرانی بھائی کے لیے ۔ اور ہاں سن ذرا آلو چپس منگوا لے مصالحے والے یار :grin:
 
اتنی فرمائشیں:eek::atwitsend:
یہ لو چپس
LAYS_FLAMIN_HOT__Potato_Chips.gif

اور یہ رہے "جام"

PT-AJ868_Drinks_DV_20081008153638.jpg
 
عسکری

معطل
اتنی فرمائشیں:eek::atwitsend:
یہ لو چپس
LAYS_FLAMIN_HOT__Potato_Chips.gif

اور یہ رہے "جام"

PT-AJ868_Drinks_DV_20081008153638.jpg

پہلی بات چپس یہ والے نہیں وہ گرم والے کہے تھے ہم نے اور دوسری یہ برف ڈال کر ہمیں ٹیچر پلا رہے ہو ہم اندھے ہیں کیا ؟ ہمیں اپنی بلیک لیبل چاہیے یہ ٹیچر -سگنیچر - رائل سٹیگ جیسی شرابیں تو ہمارے نوکر چاکر بھی منہ نہیں لگاتے کہ لقوی نا ہو جائے :laughing:
 
تو میرے سست جہاز وہ جو بوتل ابھی میں نے دی تھی اسی کے جام بنا لو نا:p
 
پردیسی

محفلین
سب سے پہلے تو خرم شہزاد خرم بھائی کو بہت مبارکباد
عسکری بھائی آپ کا بھی بے حد شکریہ کہ آپ نے ہمیں یاد رکھا اور دعوت دی۔۔ابھی ابھی لال شربت پی کے بیٹھا ہوں۔۔۔پا جی ویسے دونوں کو ملا کر کبھی پی نہیں آج کیا خیال ہے۔دونوں کو ملا کر ہیں ایک ایک ہو جائے۔۔۔۔ٹھریں میں آپ سب کے لئے گرما گرم گردے کپوروں کا انتظام کرتا ہوں۔۔
خرم برادر آجائیں میدان میں۔۔۔اگر پانی نہیں پینا تو گردے کپوروں پر ہاتھ صاف کریں۔۔ عسکری بھائی،قیصرانی بھائی اور دوسرے معزز دوستو۔۔۔بس آ جاؤ میدان میں۔۔

gurdey.jpg
 
عسکری

معطل
تو میرے سست جہاز وہ جو بوتل ابھی میں نے دی تھی اسی کے جام بنا لو نا:p

جام ہم نے بنانے تھے اور چپس بھی ہمی نے لے انے تھے تو ہمارے ڈیرے پر پارٹی رکھ لیتے نا :( کم از کم وہاں ہمارے چیلے تو ہیں جو یہ سارے کام بخوشی کرتے ہیں :grin:
 
عسکری

معطل
سب سے پہلے تو خرم شہزاد خرم بھائی کو بہت مبارکباد
عسکری بھائی آپ کا بھی بے حد شکریہ کہ آپ نے ہمیں یاد رکھا اور دعوت دی۔۔ابھی ابھی لال شربت پی کے بیٹھا ہوں۔۔۔ پا جی ویسے دونوں کو ملا کر کبھی پی نہیں آج کیا خیال ہے۔دونوں کو ملا کر ہیں ایک ایک ہو جائے۔۔۔ ۔ٹھریں میں آپ سب کے لئے گرما گرم گردے کپوروں کا انتظام کرتا ہوں۔۔
خرم برادر آجائیں میدان میں۔۔۔ اگر پانی نہیں پینا تو گردے کپوروں پر ہاتھ صاف کریں۔۔ عسکری بھائی،قیصرانی بھائی اور دوسرے معزز دوستو۔۔۔ بس آ جاؤ میدان میں۔۔

gurdey.jpg
آپ کو بھول جائیں ہم
اتنے تو بے وفا نہیں

یہ گانا نہیں سنا آپ نے پردیسی بھائی ۔ ملا کر پلا دیں یا پی کر ملا دیں ایک ہی بات ہے :grin: ہاں یار پر یہ تین کٹوری کپورے کعن کعن کھائے گا اسے کہیں 2 کلو اور بنائے ہم نے پی رکھی ہے :p
 
قیصرانی

لائبریرین
سب سے پہلے تو خرم شہزاد خرم بھائی کو بہت مبارکباد
عسکری بھائی آپ کا بھی بے حد شکریہ کہ آپ نے ہمیں یاد رکھا اور دعوت دی۔۔ابھی ابھی لال شربت پی کے بیٹھا ہوں۔۔۔ پا جی ویسے دونوں کو ملا کر کبھی پی نہیں آج کیا خیال ہے۔دونوں کو ملا کر ہیں ایک ایک ہو جائے۔۔۔ ۔ٹھریں میں آپ سب کے لئے گرما گرم گردے کپوروں کا انتظام کرتا ہوں۔۔
خرم برادر آجائیں میدان میں۔۔۔ اگر پانی نہیں پینا تو گردے کپوروں پر ہاتھ صاف کریں۔۔ عسکری بھائی،قیصرانی بھائی اور دوسرے معزز دوستو۔۔۔ بس آ جاؤ میدان میں۔۔

gurdey.jpg
دعوت کا بہت شکریہ لیکن مجھے گردے کپورے کھانے کا بالکل بھی شوق نہیں :(
 
جام ہم نے بنانے تھے اور چپس بھی ہمی نے لے انے تھے تو ہمارے ڈیرے پر پارٹی رکھ لیتے نا :( کم از کم وہاں ہمارے چیلے تو ہیں جو یہ سارے کام بخوشی کرتے ہیں :grin:
آپ کی سستی کا کچھ نہیں ہونا:doh:
یہ لیں "جام" اور اس کے ساتھ ایک اور بوتل بھی کیونکہ مہمان زیادہ ہو گئے ہیں:cool:

red-label.jpg
 
Top