خرم شہزاد خرم
لائبریرین
آئسکریم والی باتیں تو عائشہ عزیز بہنا کرتی ہے۔خرم بھیاااااااااا آپ کو ڈھیروں ڈھیر مبارک
اس خوشی میں ہمیں آئسکریم کھلائیں بھیا
آئسکریم والی باتیں تو عائشہ عزیز بہنا کرتی ہے۔خرم بھیاااااااااا آپ کو ڈھیروں ڈھیر مبارک
اس خوشی میں ہمیں آئسکریم کھلائیں بھیا
بھیا آئس کریم کس کو پسند نہیں ہوتیآئسکریم والی باتیں تو عائشہ عزیز بہنا کرتی ہے۔
جس نے کھلانی ہوبھیا آئس کریم کس کو پسند نہیں ہوتی
ہااااجس نے کھلانی ہو
ہاہاہا لوگوں کا کیا ہے لوگ تو باتیں ہی کرتے ہیں نا۔ اب آپ تو نا کہیں کھلا دوں گا آئس کریمہاااا
بھیا ایسے تھوڑی ناں کہتے ہیں۔ اس طرح تو پھر سب کہیں گے کتنے بھوکے شودے بھیا ہیں
دیکھا مجھے پتا تھا خرم بھیا اچھے ہیں اس لیے میں نہیں کہہ رہی تھی بھیا ۔۔۔سچی میں! میں تو لوگوں کی بات کر رہی تھی۔ہاہاہا لوگوں کا کیا ہے لوگ تو باتیں ہی کرتے ہیں نا۔ اب آپ تو نا کہیں کھلا دوں گا آئس کریم