محسن وقار علی
محفلین
کباب پسند کرنے والوں کے لیے کباب حاضر ہیں
بعد میں لانا یار ابھی ایک ہی پیگ چڑھایا ہےکباب پسند کرنے والوں کے لیے کباب حاضر ہیں
یعنی کہآپ نے بلوایا تھا ہمیں ہم کونسا بن بلائے ائے ہیں اور جب شرابی کبابی بلوا لیے تو ملنگوں کو ٹوکتے نہیں
او یہ غلط ہوگیا نہیں نہیں میں دوبارہ کروں گا تصویر مٹا رہا ہوںمیں نے ویسے اس سلسلے کے لیے ایک تصویر بنا لی تھی جو میں نے میچ ختم ہونے کے بعد لگانی تھی لیکن وقار بھائی نے پہلے ہی دھاگہ کھول دیا تو یہ تصویر وقار بھائی کے نام ہی کرتا ہوں لیکن اس میں بھی بتانا تو پڑے گا کہ کتنے 9 ہیں اس تصویر میں