آپ تو کینیڈا میں ہیں۔ کبھی کیبیک جانا ہوا؟کیا نام ہے اس کا؟ ٹاپ پر تو آئس کریم لگ رہی ہے۔
ابھی یہاں آئے ہوئے تھوڑا ہی عرصہ ہوا ہے تو ترجیحات ذرا مختلف ہیں۔ ارد گرد تک جھانکنے کی فرصت نہیں۔ ابھی صرف ان جگہوں پر جانے کا ارادہ ہے کہ جہاں رشتہ دار، دوست احباب رہتے ہیں۔ فرانسیسی صوبہ میں جانے کا مستقبل بعید میں شاید پلان بن جائے ۔ آپ کی تصاویر دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ کافی اچھی جگہیں کہ جہاں گھوما پھرا جا سکتا ہے۔آپ تو کینیڈا میں ہیں۔ کبھی کیبیک جانا ہوا؟
یہ تو کسی قدیم مصری فرعون کی یادگار معلوم ہوتی ہے۔
ویسے جب بھی کسی کینیڈین سے اس کے بارے میں بات کی جائے تو وہ ایسی ہی گفتگو کرتے ہیں! ان کو والدین کی بھی یہی کہانی ہوتی ہے۔۔