خزاں کے رنگ، جنوب مغربی فن لینڈ میں :)

تعبیر

محفلین
اگر وہ کیا سے کیا بن جائے تو پھر :p
مجھے بھی آپ والی بات کسی نے کہ دی تو میں بھی پھر سے کسی پتے پر ہی آجاؤنگی نا :p
ویسے عثمان آپ منگنی کے بعد بہت سنجیدہ نہیں ہو گئے؟؟؟
 

عثمان

محفلین
اگر وہ کیا سے کیا بن جائے تو پھر :p
مجھے بھی آپ والی بات کسی نے کہ دی تو میں بھی پھر سے کسی پتے پر ہی آجاؤنگی نا :p
ویسے عثمان آپ منگنی کے بعد بہت سنجیدہ نہیں ہو گئے؟؟؟
منگنی کے بعد تو کچھ شریر ہوگیا ہوں۔ :)
تاہم اردو انٹرنیٹ پر آتا ہوں تو اپنی استانی کی یادیں گھیر لیتی ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
بھائی لوگو،بچوں
قیصرانی کی یہ تصاویر لگانے کے بعد اور انکی آمدنی کو ڈسکس کرنے اور اغوا کے ذکر کے بعد سے وہ غائب ہیں
سچ بتاؤ کہ کس کی شرارت ہے یہ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
fO2nK.jpg
2007 میں یہ رہائش چھوڑ دی تھی۔ اب آگے آپ خود سمجھدار ہیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
کس قدر خوبصورت خزاں

لیکن تصاویر کم ہیں اور شاید جلدی جلدی بنائی گئیں ہیں؟
بہت شکریہ۔ اصل میں تصاویر تو بہت ہیں لیکن انہیں فوٹو بکٹ پر یا کسی دوسری سائٹ پر لوڈ کرنا اور پھر شئیر کرنا بہت مشکل لگتا ہے اور میں ہوں ہی کافی سست الوجود بندہ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
فن لینڈ زیادہ مسطح ہے جبکہ سوئیڈن کچھ پہاڑی اور ناروے بہت زیادہ پہاڑی ہے۔ بس مناظر اسی حساب سے بدلتے ہیں۔ ڈنمارک کا ابھی تک چکر نہیں لگا :)
 
Top