انیس الرحمن
محفلین
ارے جناب میں نے کونسا فن لینڈ آنا ہے۔یعنی اگر جواب دیا تو آپ کو مزید معلومات مل جائیں؟
کبھی اتفاق ہوا تو آپ کے ہی گھر میں ڈیرا ڈالوں گا۔۔
ارے جناب میں نے کونسا فن لینڈ آنا ہے۔یعنی اگر جواب دیا تو آپ کو مزید معلومات مل جائیں؟
بسم اللہارے جناب میں نے کونسا فن لینڈ آنا ہے۔
کبھی اتفاق ہوا تو آپ کے ہی گھر میں ڈیرا ڈالوں گا۔۔
ارے سائز کو چھوڑئیے آپ یہ دیکھئے کہ کتنی گول ہے ۔
یہ تصاویر تب بنائی تھیں جب باجو فن لینڈ آئی ہوئی تھیںارے سائز کو چھوڑئیے آپ یہ دیکھئے کہ کتنی گول ہے ۔
شازیہ اپیا ؟؟؟یہ تصاویر تب بنائی تھیں جب باجو فن لینڈ آئی ہوئی تھیں
جی بالکلشازیہ اپیا ؟؟؟
واؤؤؤؤؤ اور آپ نے ان کو کھانا بنا کے کھلایا ؟؟؟جی بالکل
نہیں، کھانا انہوں نے بنایا تھا میں نے صرف روٹیاں (چپاتیاں کہہ لیں) بنائی تھی کہ اب سارا کام باجو نے آتے ہی تو نہیں سنبھال لینا تھاواؤؤؤؤؤ اور آپ نے ان کو کھانا بنا کے کھلایا ؟؟؟
ہائے اللہ جی آپ مہمانوں سے کام بھی کراتے ہیںنہیں، کھانا انہوں نے بنایا تھا میں نے صرف روٹیاں (چپاتیاں کہہ لیں) بنائی تھی کہ اب سارا کام باجو نے آتے ہی تو نہیں سنبھال لینا تھا
نہیں نہیں۔ انہوں نے خود کہا تھا کیونکہ ان کو اپنے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا پسند تھا دوسرا مجھے یہ علم نہیں تھا کہ کیا وہ بکرے کا گوشت پسند کرتی ہیں، چکن کہ گائے کا یا پھر مچھلی۔ اس لئے باجو سے پوچھا کہ کیا بناؤں تو انہوں نے کہا کہ میں بنا دیتی ہوںہائے اللہ جی آپ مہمانوں سے کام بھی کراتے ہیں
گوگل پلس اس سے کہیں تیز اور بہتر ہے۔ جھٹ پٹ میں تصاویر ادھر سے ادھر۔بہت شکریہ۔ اصل میں تصاویر تو بہت ہیں لیکن انہیں فوٹو بکٹ پر یا کسی دوسری سائٹ پر لوڈ کرنا اور پھر شئیر کرنا بہت مشکل لگتا ہے اور میں ہوں ہی کافی سست الوجود بندہ
وہ تو ضرورت سے ہی کچھ زیادہ تیز ہےگوگل پلس اس سے کہیں تیز اور بہتر ہے۔ جھٹ پٹ میں تصاویر ادھر سے ادھر۔
آپ کی سُستی کے سامنے اس کی تیزی ماند پڑ جائے گی۔وہ تو ضرورت سے ہی کچھ زیادہ تیز ہے
تو آپ کو اپیا کے ہاتھ کا کھانا کیسا لگا ؟؟نہیں نہیں۔ انہوں نے خود کہا تھا کیونکہ ان کو اپنے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا پسند تھا دوسرا مجھے یہ علم نہیں تھا کہ کیا وہ بکرے کا گوشت پسند کرتی ہیں، چکن کہ گائے کا یا پھر مچھلی۔ اس لئے باجو سے پوچھا کہ کیا بناؤں تو انہوں نے کہا کہ میں بنا دیتی ہوں
بہت عمدہ کچھ اور کہہ کر مار کھانی ہے کیا؟تو آپ کو اپیا کے ہاتھ کا کھانا کیسا لگا ؟؟
کچھ اور کہتے تو میں نے فورا شکایت کر دینی تھی اپیا کو فیس بک پر ہی ہی ہی ہبہت عمدہ کچھ اور کہہ کر مار کھانی ہے کیا؟
اچھا تو یہ تصویر تھی جو آپ نے اپنے اوتار میں لگائی تھی
اس گرین والے کو "شیم راک" کہتے ہیںپتہ نہیں گوروں کو پتوں سے اتنا لگاؤ کیوں ہے یہاں گرین والا (نام بھول گیا اسکا) وہی جو سینٹ پیٹرک ڈے پر بھی ہوتا ہے
یہاں اسکا بڑا راج ہے
ہمم۔۔۔ماشاء الله بہت زبردست تصاویر ہیں .... ہم بھی سوچ رہے ہیں سنجیدگی کے ساتھ کہ اپنے پنڈ کی تصاویر شئیر کریں.....