نیرنگ خیال
لائبریرین
وہ تمام جو پہلے سے موجود تھے انکو دوبارہ زحمت نہ دی۔۔۔ہمیں کیوں نہیں بُلایا ؟؟؟
وہ تمام جو پہلے سے موجود تھے انکو دوبارہ زحمت نہ دی۔۔۔ہمیں کیوں نہیں بُلایا ؟؟؟
وہ تمام جو پہلے سے موجود تھے انکو دوبارہ زحمت نہ دی۔۔۔
باقیوں کا پتہ نہیں مجھے تو کروا دیں ٹیسٹ پاس۔۔۔خلق خدا ’’باہر‘‘جانے کے لیے کچھ یوں دیوانی ہوئی پھرتی ہے............کہ الحفیظ و الامان
سال ایک پہلے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایک وظیفے کے سلسلہ میں مجھے IELTS کا ٹیسٹ دینا پڑا..........بینڈز پتا نہیں اُن کی غلطی سے seven eachآ گئے........دوستوں کو بھی پتہ چل گیا...........اب اکثر دوست اپنے اعزہ وا قارب میں سے نوجوانوں کو بھجواتے رہتے ہیں، کہ اِن کو ieltsکروا دو.......اِن بچوں میں اتنی frustrationہے،کہ کیا بتاؤں............
نین بھائی! آپ کا اُٹھایا ہوا نکتہ بالکل صحیح...........لیکن وجوہات بھی تو بے شمار ہیں..........کس کس کا ذکر کیجے.............یہاں سب ہی اہل علم ہیں.................
لو جی، سانوں وی نہیں سی بلایا............وہ تمام جو پہلے سے موجود تھے انکو دوبارہ زحمت نہ دی۔۔۔
آپکی ریٹنگ سے اندازہ لگا لیا تھا کہ آپ پہنچ چکے ہیں۔۔۔لو جی، سانوں وی نہیں سی بلایا............
’’اہلِ فن ‘‘کے دکھائے گئے سبز باغ اور محرومیاں مل کے دوآتشہ اثر کرتی ہیں نا بھائی جان............باقیوں کا پتہ نہیں مجھے تو کروا دیں ٹیسٹ پاس۔۔۔
تفنن برطرف بالکل التباس بھائی۔۔ حقیقت ہے یہ بات۔۔۔ اک پنجابی گانا کے بول تھے۔۔ پتہ نئیں کریز کیوں ولیت دی۔۔۔ ۔
وجوہات جتنی بھی ہو لیکن
رُکھی مِسی دی
ہندی گھر اپنے سرداری
مناسب موقع اور جانچ پڑتال ہو تو ضرور جانا چاہیئے۔ پر اندھا اعتماد۔۔۔ ۔
ہمیں بھی نہیں بلایاوہ تمام جو پہلے سے موجود تھے انکو دوبارہ زحمت نہ دی۔۔۔
شکریہ محسن بھائیعصر حاضر کی عکاس ایک عمدہ تحریر
بہت اچھا لکھا نین بھائی
معافی دا عام اعلان کیتا جائےہمیں بھی نہیں بلایا
معافی دا عام اعلان کیتا جائے
اس شرط پر معافی ملے گی کہ آپ آئندہ اپنی ہر تحریر میں ہمیں بلایا کریں گےمعافی دا عام اعلان کیتا جائے
چھیڑ پا کے تے ٹر چلے اؤ۔۔۔۔ویسے معافی ہمیں مانگنی چاہیے کہ یہ بیج ہم نے ہی بویا تھا ہنسی ہنسی میں۔
وہ تو میں ہمیشہ ہی ٹیگ کرتا ہوں۔۔۔ پر کوئی آتا ہی نہیں۔۔۔ بعد میں کہتے ہیں کہ ٹیگ نہیں ملا۔۔۔اس شرط پر معافی ملے گی کہ آپ آئندہ اپنی ہر تحریر میں ہمیں بلایا کریں گے
یہ ٹیگ نامہ ہے کہ خبرنامہ؟ٹیگ نامہ
یاد رہے کہ میں آپ کا سب سے بڑا پنکھا ہوںوہ تو میں ہمیشہ ہی ٹیگ کرتا ہوں۔۔۔ پر کوئی آتا ہی نہیں۔۔۔ بعد میں کہتے ہیں کہ ٹیگ نہیں ملا۔۔۔
فرسٹریشن نہیں، معلومات کی کمی اور دکھاوے کے پیچھے بھاگنا ہے۔ اگر معلوم ہو کہ باہر کے ملک پہنچ کر نئی زندگی الف بے سے شروع کرنی ہے اور کیا کیا مسائل پیش آ سکتے ہیں، تو اکثریت یہ خیال ہی چھوڑ دے گی۔ ہم بس یہ سمجھتے ہیں کہ ویزہ ملنے کی دیر ہے، فرنگیوں کے ملک اور ان کے خرچے ہوں گے اور ہماری عیشخلق خدا ’’باہر‘‘جانے کے لیے کچھ یوں دیوانی ہوئی پھرتی ہے............کہ الحفیظ و الامان
سال ایک پہلے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایک وظیفے کے سلسلہ میں مجھے IELTS کا ٹیسٹ دینا پڑا..........بینڈز پتا نہیں اُن کی غلطی سے seven eachآ گئے........دوستوں کو بھی پتہ چل گیا...........اب اکثر دوست اپنے اعزہ وا قارب میں سے نوجوانوں کو بھجواتے رہتے ہیں، کہ اِن کو ieltsکروا دو.......اِن بچوں میں اتنی frustrationہے،کہ کیا بتاؤں............
نین بھائی! آپ کا اُٹھایا ہوا نکتہ بالکل صحیح...........لیکن وجوہات بھی تو بے شمار ہیں..........کس کس کا ذکر کیجے.............یہاں سب ہی اہل علم ہیں.................
درست کہا قیصرانی بھائیفرسٹریشن نہیں، معلومات کی کمی اور دکھاوے کے پیچھے بھاگنا ہے۔ اگر معلوم ہو کہ باہر کے ملک پہنچ کر نئی زندگی الف بے سے شروع کرنی ہے اور کیا کیا مسائل پیش آ سکتے ہیں، تو اکثریت یہ خیال ہی چھوڑ دے گی۔ ہم بس یہ سمجھتے ہیں کہ ویزہ ملنے کی دیر ہے، فرنگیوں کے ملک اور ان کے خرچے ہوں گے اور ہماری عیش
منصور بھائی.........بجا فرمایا آپ نے........ لیکن ہمارا تھکا ہوا نظامِ تعلیم اتنی تیزی سے unskillful graduatesپیدا کرتا جارہا ہے، کہ اُن کی کھپت کا کوئی رستہ نظر نہیں آتا.......اور والدین ، خاص طور پہ مڈل کلاس کے لوگ اُن پہ اتنی بھاریinvestmentکر چکے ہوتے ہیں، کہ اب اُنہیں یہی سوجھتا ہے کہ ’’منڈے نوں باہر گھل دیو‘‘........... نوکری تو ملنی نہیں.........فرسٹریشن نہیں، معلومات کی کمی اور دکھاوے کے پیچھے بھاگنا ہے۔ اگر معلوم ہو کہ باہر کے ملک پہنچ کر نئی زندگی الف بے سے شروع کرنی ہے اور کیا کیا مسائل پیش آ سکتے ہیں، تو اکثریت یہ خیال ہی چھوڑ دے گی۔ ہم بس یہ سمجھتے ہیں کہ ویزہ ملنے کی دیر ہے، فرنگیوں کے ملک اور ان کے خرچے ہوں گے اور ہماری عیش