خسارہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا ہرگز یہ مطلب نہیں تھا۔ بلکہ میں نے لکھا ہے کہ "اسی طرح کی" یعنی ملتا جلتا۔
تدوین: اچھا، یہ کتنا عرصہ پہلے کی بات ہے؟
کونسی بات۔۔۔ جعلسازی کا واقعہ۔۔۔ کچھ زیادہ پرانا نہیں۔۔ میرا خیال ہے 8مہینے بھی نہیں ہوئے ہونگے۔ لیکن وقت کی تصدیق کرنے سے قاصر ہوں فی الوقت۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

ماہا عطا

محفلین
بہت عمدہ تحریر ہے بھیا!​
اور سچ ہے کہ لوگ مذہب کےنام پر بہت جلد بیوقوف بن جاتے ہیں۔۔۔ افسوس ان لوگوں پر بھی جو مذہب کی آڑ لے کر دھوکا دیتے ہیں۔۔۔​
 
Top