ابوشامل
محفلین
میں شدت سے منتظر ہوں آپ کی دوسری "غلطی" کادراصل پہلے سے لکھا ہوا کچھ بھی موجود نہیں ہے،نیا ہی لکھنا پڑتا ہے۔
خیر! میں ابھی دوسری غلطی بھی منسلک کرتا ہوں۔
میں شدت سے منتظر ہوں آپ کی دوسری "غلطی" کادراصل پہلے سے لکھا ہوا کچھ بھی موجود نہیں ہے،نیا ہی لکھنا پڑتا ہے۔
خیر! میں ابھی دوسری غلطی بھی منسلک کرتا ہوں۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔آداب جناب ثلث میں ۔۔ کمال عبور کا پیش خیمہ ہے یہ کتبہ
میں اسے غلطی تسلیم نہیںکروں گا ۔۔ کہ یہ ایک لاشعوری
کوشش ہے ۔۔۔ ارتقاء کی۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا طغرہ سر آنکھوں پر
ویسے جناب مجھے بھی شغف ہے تو کیا آپ میں سے کوئی میری مدد کر سکتا ہے
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
میرے علم کے مطابق ایسے لکھے ہوئے کو طغرہ نہیں کہاجاتا۔
واللہ اعلم
طُغْرا [طُغ + را] (فارسی)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طُغْرَہ [طُغ + رَہ] اسم نکرہ
ایک خم دار لیکن خوشنما خط، نظیر گیر تحریر خواہ وہ کسی کا نام یا دستخط ہو یا قرآن کریم کی آیت ہو یا کسی کا قول زریں،مونوگرام۔
واہ بھائی جان کیا بات ہے آپکی خطاطی کی آپ کو تو ماشاءاللہ اس فن پر عبور حاصل ہے کاش آپ فانٹ بنانے کے فن سے بھی آشنا ہوتے تو سونے پہ سہاگہ ہوتا
بھائی وجی کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کس اصول کے تحت دال کو رے اور واؤ سے اوپر ہونا چاہیے؟مسٹر گرزلی آپ کچھ بھی استعمال کریں یہ آپ پر ہے
آپکی دوسری تصویر میں " د " ر اور و کے ساتھ ہے جو کہ اوپر ہونا چاہیئے تھا
مسٹر گرزلی آپ کچھ بھی استعمال کریں یہ آپ پر ہے
آپکی دوسری تصویر میں " د " ر اور و کے ساتھ ہے جو کہ اوپر ہونا چاہیئے تھا
میرے پاس سکینر نہیں ہے اس لیے یہ تصویرں کیمرے سے لے گئی ہیں اور یہی ان کے غیر واضح ہونے کی وجہ ہے۔پھر بھی آپ ملاحظہ کیجئے:
بھائی وجی کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ کس اصول کے تحت دال کو رے اور واؤ سے اوپر ہونا چاہیے؟ میں خطاطی میں نو آموز ہوں ذرا اصلاح لینا چاہتا ہوں۔
بہت خوب ماشا اللہ ۔۔ جناب واہ
نستعلیق پر خوب عبور ہے واہ۔۔۔
لیکن ’اردو‘ میں نشست و کرسی کا خیال نہیں رکھا گیا۔۔’ محفل ‘ کی مناسبت سے///؟
میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے کوئی سکھادے تو ۔ میں بھی فونٹ بنانے کاکام کرنا چاہتا ہوں ۔۔ میں نے شاکر القادری صاحب سے وعدہ کیا ہے کہ
میں انہیں لگ بھگ 150 مختلف رسم الخط کے نمونے ارسال کردوں گا ۔۔ لیکن ان دنوں میں گھر میں کام نہیں کر پارہا ۔۔ اس ماہ لگاتار
کئی خاندانی عزیز ہم سے رخصت ہوئے ۔۔ حالیہ واقعہ کل رات کا ہے ۔۔ جب ہماری پھپھو رخصت ہوئیں۔۔ خیر۔۔ آپ دعا کیجئے ۔۔ میں بھی
اپنی سی کوشش کرتا ہوں۔۔ اس ضمن میں۔۔۔