قرۃالعین اعوان
لائبریرین
زندگی سب کی بہت مختلف انداز سے گزرتی ہے!
اور ہر انسان کی زندگی میں طرح طرح کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔۔!
دھنک کے رنگ۔۔۔!
پھیکے رنگ۔۔۔!
البیلے رنگ ۔۔۔!
اور کبھی زندگی بالکل ہی بے رنگ بھی دکھائی دینے لگتی ہے۔۔!
مجھے اس زندگی کو کھوجنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔!
کیونکہ یہ میری سہیلی ہے ۔۔۔!
آج اک بات سوچی کہ کیا میں نے اپنی اب تک کی گزری ہوئی زندگی میں کوئی ایسا کام کیا ہے جسے میں خطرناک کہہ سکوں
جی ہاں! بالکل کیا ہے۔۔۔!
کیا آپ نے کوئی ایسا کام کیا ہے جو بہت خطرناک ہو جسے کرتے ہوئے آپ کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہو۔۔۔؟
اگر جواب ہاں میں ہے تو یہاں آکر ضرور بانٹئے ۔۔۔!