نیلم
محفلین
آپ نےنہیں سُناکیا،،،،لیڈیز فرسٹیہ تو خواتین کا دھاگہ معلوم ہوتا ہے۔
آپ نےنہیں سُناکیا،،،،لیڈیز فرسٹیہ تو خواتین کا دھاگہ معلوم ہوتا ہے۔
گویا ہر وقت انہی کی تلاش میں سرگرداں رہیں اور ان کے بچھے اپنے سب کام چھوڑ دیں ...باز آے ہم !!! اتنا خطرناک کام بھی سرانجام دیں اور گھر والوں کی ڈانٹ الگپکڑنے کی ضرورت نہیں۔ بس ہر وقت ایک خالی جار تیار رکھیں۔ جہاں بچھو نظر آئے خالی جار، لیکن ڈھکنا اتار کے، اس کے آگے کر دیں۔ جب وہ اس میں چلا جائے تو اس کو بتائے بغیر ڈھکنا بند کر دیں۔
او میں اب سمجھی ،،،،خالی جگہ کا نہیں مذکر مونث والا سوال ہے یہ تو۔۔۔
اچھی بات یہ ہے کہ لوگ سمجھ جاتے ہیں۔۔۔او میں اب سمجھی ،،،،
مطلب گدھی
ہم توبُرانہیں مانتےبس گدھانہ بُرامان جائےکہئںاچھی بات یہ ہے کہ لوگ سمجھ جاتے ہیں۔۔۔
اس سے بھی اچھی بات یہ کہ برا نہیں مانتے۔۔۔
میں نے بالکل برا نہیں مانا۔۔۔ہم توبُرانہیں مانتےبس گدھانہ بُرامان جائےکہئں
ہاہاہاہاہاہامیں نے بالکل برا نہیں مانا۔۔۔
(نوٹ: کبھی کبھی دوسروں کو بھی خوش ہونے کا موقع دینا چاہیے۔۔۔ )
یہ بہت خطرناک باتیں ہیں۔ وہ یہاں آکر ڈر جائیں گی۔۔۔ہاہاہاہاہاہا
لیکن اب گدھا ضرور بُرامان گیاہوگا،،
عینی نےآکےہماری پٹائی لگانی ہے،،،یہ باتیں گدھےوالےدھاگہ میں ہونی چاہیئےتھی،،،،خطرناک دھاگےمیں کہاں سےآگئی
بچھو کا اچار تو نہیں، البتہ روسٹ حاضر ہے۔ شوق فرمائیں :بچھو اچار کی ریسیپی بھی بتادیں تاکہ جب جار بھرجائے تو ان کا اچار ڈال کے خاطر خواہ فائدہ بھی اٹھایا جا سکے۔۔۔
تو اپیا میں نے کونسا فٹ فٹ جواب مانگا ہے سوچ کر بتائیے گا ناِیار عینی آپ کے کے ٹاپکس کافی مشکل ہوتے ہیں
اس لیے فوراً سے میرے دماغ میں کوئی جواب نہیں آیا
ویسے کیا ہے نا ایک خطرناک کام شادی
اس میں بہت خطرے ہیں ہم تو اس ڈر کر بیٹھے ہیںاور یہ شادی والا کام کوئی انوکھا کام تو نہ ہوا سب کرتے ہیں
رہنے دیجئے بھیا یہ تو مزور سے کمزور انسان بھی کر لیتا ہےاس میں بہت خطرے ہیں ہم تو اس ڈر کر بیٹھے ہیں
ہمیں صرف ایک بتا دیجئے کافی رہے گاکوئی ایک خطرناک جھک مارا ہو تو بتائیں ہماری تو زندگی ایسے کاموں کی نظر ہو گئی یہ الگ بات ہے کہ منہوس کو موت بھی منہ نہیں لگاتی
سوچ کے لیے دماغ چاہیے نا اور وہ میرے پاس کہاںتو اپیا میں نے کونسا فٹ فٹ جواب مانگا ہے سوچ کر بتائیے گا ناِ
اففففففففففف! میں کہان جاؤن کہیں گدھے کہیں بچوؤؤؤؤ یخ!بچھو کا اچار تو نہیں، البتہ روسٹ حاضر ہے۔ شوق فرمائیں :
میں کل لکھوں گی نا ان شاء اللہسوچ کے لیے دماغ چاہیے نا اور وہ میرے پاس کہاں
آپ لکھیں کچھ تاکہ کچھ اندازہ ہو