خطرناک.......................!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی پہلےتم کچھ شئیرکروتاکہ ہمیں بھی کچھ سمجھ آئے،،،ویسےمیں نےکبھی بھی کوئی خطرناک کام نہیں،،،لائیک ،،،بچھو مارنا یا چھپکلی مارناوغیرہ،،،مجھےتوبہت ڈرلگتاہےمیں نےتوکاکروج بھی کبھی نہیں مارا:)
ٹھیک ہے پہلے میں شیئر کروں گی لیکن کل ان شاء اللہ!
 
شمشاد

لائبریرین
عینی ڈیئر!ابھی ابھی ایک عدد خطرناک قسم کے بچھو کو مارا ہے اور اب یہ کار خیر انجام دے کر کر کے تھر تھر کامپے جا رہی ہوں . اوپر سے آپ کی یہ خطرناک قسم کی پوسٹ پڑھ کر ہمارے خوف میں اضافہ ہو گیا
:(
مارا کیوں؟ اس پکڑ کر چائنا کو برآمد کر دینا تھا۔ ہم سب کچھ وہاں سے درآمد کرتے ہیں تو کیا ان کا اتنا بھی حق نہیں بنتا۔
 
کیا شہر کیا دیہات ہر جگہ موجود ہوتے ہیں یہ شائد کہیں باہر سے آیا تھا صوفے کے نیچے تھا وہ تو شکر میری نظر پڑ گی ورنہ صوفے پر میرا ٣ ماہ کا بھتیجا بھی لیٹا ہوا تھا خدا نخستہ وہ اس کے قریب جا کر اسے نقصان پوھنچا دیتا ......میری تو سوچ سوچ کر روح کانپ اٹھتی ہے ...
 
مارا کیوں؟ اس پکڑ کر چائنا کو برآمد کر دینا تھا۔ ہم سب کچھ وہاں سے درآمد کرتے ہیں تو کیا ان کا اتنا بھی حق نہیں بنتا۔
توبہ توبہ خدا خدا کیجیے . آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں ...مارا اسے جان چھوٹی کاٹ لیتا کسی کو پھر ...چائنا والے تو خود کفیل ہیں بچھوؤں کی پیداوار میں انہیں ہماری برآمدات سے کیا واسطہ :)
 
شمشاد

لائبریرین
توبہ توبہ خدا خدا کیجیے . آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں ...مارا اسے جان چھوٹی کاٹ لیتا کسی کو پھر ...چائنا والے تو خود کفیل ہیں بچھوؤں کی پیداوار میں انہیں ہماری برآمدات سے کیا واسطہ :)
خود کفیل ہیں تو کیا ہوا، انہیں پھر بھی ضرورت رہتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
چلیے آئندہ خیال رکھیں گے اگر کوئی بچھو نظر آیا تو پکڑ کر جار میں بند کردیں گے ...لیکن اسے پکڑیں گے کیسے؟؟ یہ تو نہ ہو گا ہم سے :)
پکڑنے کی ضرورت نہیں۔ بس ہر وقت ایک خالی جار تیار رکھیں۔ جہاں بچھو نظر آئے خالی جار، لیکن ڈھکنا اتار کے، اس کے آگے کر دیں۔ جب وہ اس میں چلا جائے تو اس کو بتائے بغیر ڈھکنا بند کر دیں۔
 
پکڑنے کی ضرورت نہیں۔ بس ہر وقت ایک خالی جار تیار رکھیں۔ جہاں بچھو نظر آئے خالی جار، لیکن ڈھکنا اتار کے، اس کے آگے کر دیں۔ جب وہ اس میں چلا جائے تو اس کو بتائے بغیر ڈھکنا بند کر دیں۔
بچھو اچار کی ریسیپی بھی بتادیں تاکہ جب جار بھرجائے تو ان کا اچار ڈال کے خاطر خواہ فائدہ بھی اٹھایا جا سکے۔۔۔:D
 
Top