نیلم
محفلین
دووووووووووووووونووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووں
دووووووووووووووونووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووں
ہاں نہ نیلی پیلی بن جاتی ہے ہریپھر ہری
اب تو آپ کا کیمرہ بھی پرانا ہو گیا ہے۔ کب وعدہ وفا ہو گا؟میں نے امی جان کو اپنے بچھو پیدا کرنے کے خطرناک عزائم سے آگاہ کر دیا ہے اور انہیں کھٹی لسی بنانے کا بھی کہہ دیا ہے
بس میں کیمرہ لے لوں پھر ہم ہوں ہوگے لسی ہوگی اور رقص میں سارے بچھو ہونگے
اس میں فائدہ رہتا ہے ناں۔بھیا کیا وجہ ہے کہ آپ کبھی اقتباس نہیں لیتے ؟
یہاں محسن بھائی بھی اپوزیشن کے ساتھ مل گئے۔اور کمنٹس بھی لائیک نہیں کرتے
ہم اپ کے خلاف ایک تھریڈ بنانے لگے ہیں مل کر سبیہاں محسن بھائی بھی اپوزیشن کے ساتھ مل گئے۔
بندہ تو شش و پنج میں مبتلا ہوجاتا ہے بھیااس میں فائدہ رہتا ہے ناں۔
یہاں محسن بھائی بھی اپوزیشن کے ساتھ مل گئے۔
شش و پنج کی بجائے خوش فہمی لکھنا چاہیے تھا۔بندہ تو شش و پنج میں مبتلا ہوجاتا ہے بھیا
تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔ میں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا۔ہم اپ کے خلاف ایک تھریڈ بنانے لگے ہیں مل کر سب
شش و پنج کی بجائے خوش فہمی لکھنا چاہیے تھا۔
شمشاد بھائی میں نے ایک ناکام کوشش کی تھی بچھو بنانے کی لیکن نہ بن سکے۔اب تو آپ کا کیمرہ بھی پرانا ہو گیا ہے۔ کب وعدہ وفا ہو گا؟
تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔ میں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا۔
اچھا تو یہ بات ہے۔ میں سمجھا کہ تم مجھے ووٹ دلوانے کے لیے کوئی مہم شروع کرنے والی ہو۔الیکشن کی تو بات ہی نہیں کری میں نے میں تو سبکو ملا کر ایسا تھریڈ بنانے لگی ہوں کہ آپ ہمارے کمنٹس لائیک کیوں نہیں کرتے اور وہ کیا کہتے ہیں اسکو اردو میں جواب لے کر جواب کیوں نہیں لکھتے