عینی شاہ
محفلین
ہاہاہہا بڑا مزا آتا ہے جب وہ تنگ ہوتی ہےپتا ہے کیا یہاں میں نے اپیا کو جان کر بہت ہی تنگ کیا بتانا نہیں
ہاہاہہا بڑا مزا آتا ہے جب وہ تنگ ہوتی ہےپتا ہے کیا یہاں میں نے اپیا کو جان کر بہت ہی تنگ کیا بتانا نہیں
ارے مجھے اپیا نے دعوت دی ہے اور مجھے چولستان دیکھنا ہے وہ بھی رات میںبچھوؤں کی گیسٹ
نہیں میں نے نہیں دیکھا وہ مجھے وہاں ٹیگ کر دیں وہ بھی پڑھوں ی ساراہاں ایک اور ہے اف یہ سوالات اس میں آپ نے اپیا کے سوالات پڑھے اتنے مزے کے ہیں
ششش!ہاہاہہا بڑا مزا آتا ہے جب وہ تنگ ہوتی ہے
ارے مجھے اپیا نے دعوت دی ہے اور مجھے چولستان دیکھنا ہے وہ بھی رات میں
اچھا میں کرتی ہوںنہیں میں نے نہیں دیکھا وہ مجھے وہاں ٹیگ کر دیں وہ بھی پڑھوں ی سارا
آپ نے دیکھا ہے؟
تو اب کیا امیج بگڑ گیا ہے؟ اصل میں تم چھیڑنے کو غلط سمجھی ہو گی۔انکل میرے مائینڈ میں تو بڑا اچھا امیج تھا آپکا اپ بھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یس دیکھا ہے 2 بارآپ نے دیکھا ہے؟
بھئی آپ دونوں غائب شائب ہوتی ہیں عینی مینی تو ادھر ہی ہوتی ہے میں فائن ہاؤ اباؤٹ یو نیلی آپی ؟عینی کہاں غائب تھی ؟کیسی ہو ؟
ہاں ہم دونوں کی تو خیر ہے ہم غائب ہوسکتی ہیں تمہں اجازت نہیں ہے غائب ہونے کی ۔بھئی آپ دونوں غائب شائب ہوتی ہیں عینی مینی تو ادھر ہی ہوتی ہے میں فائن ہاؤ اباؤٹ یو نیلی آپی ؟
مجھے بھی دیکھنا ہے دیکھنا ہےیس دیکھا ہے 2 بار
بھیا کیا وجہ ہے کہ آپ کبھی اقتباس نہیں لیتے ؟یہ آپ دونوں ملکر مدھو آپا کے خلاف کوئی سازش تو نہیں کر رہیں ناں۔
آپکو بھی نہیں دے رہی میں الاؤ آئی سمجھ کل سے آپ نہ نظر آئیں تو دیکھ لینا پھرہاں ہم دونوں کی تو خیر ہے ہم غائب ہوسکتی ہیں تمہں اجازت نہیں ہے غائب ہونے کی ۔
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا بہت کرم ہے
اور کمنٹس بھی لائیک نہیں کرتےبھیا کیا وجہ ہے کہ آپ کبھی اقتباس نہیں لیتے ؟
کس کو دیکھوں تمہں یا مانو بلی کوآپکو بھی نہیں دے رہی میں الاؤ آئی سمجھ کل سے آپ نہ نظر آئیں تو دیکھ لینا پھر
دووووووووووووووونووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووںکس کو دیکھوں تمہں یا مانو بلی کو