محسن وقار علی
محفلین
شکر کریں کہ بچ گئے ۔ورنہ بچے کھچے رہ جاتےپہلے بتانا تھا ناں، آپ کی ترکیب کے چکرمیں کل بال بال بچا ہوں
شکر کریں کہ بچ گئے ۔ورنہ بچے کھچے رہ جاتےپہلے بتانا تھا ناں، آپ کی ترکیب کے چکرمیں کل بال بال بچا ہوں
جی تشریف آوری کا شکریہ کیا آپ نے کوئی خطرناکی کی کبھیجی جی آگئی آگئی
جی جی ابھی ریسنٹلی کی نا اور ڈانٹ کھاتے کھاتے بچ گئی پوئٹری والے تھریڈ میں جا گھسی تھی وہ بھی آپا کے بس پھر کیا تھاااااااااااااااااااااااااااا ڈانٹ نہیں پری اور سب ہنسی خوشی رہنے لگے کسی کی سفارش پر ہاہاہاہاجی تشریف آوری کا شکریہ کیا آپ نے کوئی خطرناکی کی کبھی
توبہ۔۔۔۔۔! شکر کرو بچت ہوگئی۔۔۔۔ایک تو سخن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی وہ بھی اپیا کے افففیجی جی ابھی ریسنٹلی کی نا اور ڈانٹ کھاتے کھاتے بچ گئی پوئٹری والے تھریڈ میں جا گھسی تھی وہ بھی آپا کے بس پھر کیا تھاااااااااااااااااااااااااااا ڈانٹ نہیں پری اور سب ہنسی خوشی رہنے لگے کسی کی سفارش پر ہاہاہاہا
پکڑنے کی ضرورت نہیں۔ بس ہر وقت ایک خالی جار تیار رکھیں۔ جہاں بچھو نظر آئے خالی جار، لیکن ڈھکنا اتار کے، اس کے آگے کر دیں۔ جب وہ اس میں چلا جائے تو اس کو بتائے بغیر ڈھکنا بند کر دیں۔
جی جی بلکل شکر تو بہت دفعہ کیا تھاتوبہ۔۔۔ ۔۔! شکر کرو بچت ہوگئی۔۔۔ ۔ایک تو سخن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی وہ بھی اپیا کے افففی
جی جی بلکل شکر تو بہت دفعہ کیا تھا
انکل میرے مائینڈ میں تو بڑا اچھا امیج تھا آپکا اپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ایک دفعہ کسی کی شادی پر ایک لڑکی کو چھیڑا تھا۔ اس نے میری ماما سے شکایت لگا دی۔ اور میری ماما نے اسی سے میری شادی کروا دی۔ ایسا خطرناک کام کرنے کی دوبارہ کبھی ہمت ہی نہیں ہوئی۔
انکل میرے مائینڈ میں تو بڑا اچھا امیج تھا آپکا اپ بھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اففففففففف اتنے سارے خطرناک کام آپ تو پلیئر آف ڈینجرز میں عینی آپیمیرے خطرناک کام۔۔۔ ۔۔۔ !!بچپن میں مجھے فٹ بال پر کھڑا ہونے کا بہت شوق تھا اس لیئے میں اکثر کوشش کرتی کہ کسی بھی طرح فٹ بال پر بغیر کسی سہارے کے کھڑی ہوجاؤںاس کوشش میں ایک بار بہت بری طرح گری اور سر پھٹ گیا تب مجھ پر پابندی لگادی گئی ۔۔اور فٹ بال چھپادیا گیا۔۔۔ ۔ایک اور خطرناک کام جو میں بہت کرتی تھی وہ یہ تھا کہ فٹ پاتھ کے کنارے پر چلنے کا شوق تھا بالکل کنارے پر جہاں سے بس یہ کہ میرے نیچے گرنےمیں تھوڑا سا ہی فاصلہ ہوتا تھا اکثر گر جاتی لیکن جب یہ تسلسل سے ہونے لگا تو پابندی لگا دی گئی۔۔۔ پابندی تب لگی جب ایک سرکل کے کنارے چلتے چلتے سیدھا گاڑیوں کے سامنے گر گئی وہ تو جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی وجہ سےمجھے کسی گاڑی نے چکھا نہیں ورنہ آج یہ لکھ نہیں رہی ہوتی۔۔۔ !درخت کی سب سے اونچی ٹہنی پر چڑھنا میرا پسندیدہ مشغلہ تھا اکثر کوشش کوتی تھی کہ ٹہنی سب سے اونچی بھی ہو اور پتلی بھی ہو کئی بار نیچے کھڑی میری دوستوں کی چیخیں نکل جاتیں کیوں کہ ٹہنی ٹوٹ جاتی تھی اور میں اوپر شاخ کو پکڑےمعلق ہوتی۔۔۔ ۔۔!ایک کام مجھے اس بات پر بہت چڑ آتی تھی کہ لوگ کچرا ایسے کیوں پھینک دیتے ہیں بد تمیزی سے میری بالکونی کے نیچے جو چھجا تھا اس پر بہت سا کچرا جمع ہوگیا ایک دن میں اس پر اتر گئی اور صفائی کردی ۔۔یہ بھی خطرناک کام تھا کیونکہ وہاں سے اترنا پھر اس پر توازن برقرار رکھتے ہوئے صفائی کرنا لیکن خیر ہوئی میں آرام سے واپس بھی آگئی۔۔۔ ۔آخری خطرناک ترین کام جو میں نے مسلسل چار سال کیا وہ یہ تھا کہ14 اگست کی رات اپنی بالکونی کی اوپر کی دیوار پر کھڑے ہوکر پاکستان کا جھنڈا بناتی تھیاور کوئی دعا یا کوئی شعر بھی ساتھ میں لکھتی۔۔ہوسکتا ہے پڑھتے ہوئے آپ کو یہ اتنا خطرناک نہ لگے،لیکن وہ کافی اوپر کی جگہ تھی اور میں نے اپنے پیروں کو گرل پر رکھا ہوا ہوتا تھااور ایک ہاتھ سے جھنڈا بن رہا ہوتا ایک ہاتھ دیوار پرپیروں سے اس پار خلا تھا ،تقریبا فرسٹ فلور جتنی اونچائی تھی ۔میرے پاؤں ذرا سے ادھر ادھر ہوتے تو میں سیدھا اونچائی سے نیچے جا گرتیگہرا اندھیرا ،خاموشی درخت اور میں اس گہرے سناٹے میں میں بہت مگن ہوکر جھنڈا بنا کر اسے پینٹ کیا کرتی تھی ایسے میں مجھے اچانک امی کی آواز آتی کہ عینی بیٹا اب بس کردو تو میں ہل جاتی تھی چار بجے تک یہ جھنڈا مکمل ہوجاتا تھامزے کی بات یہ کہ پینٹ ہمیشہ میں نے فیبرک استعمال کیئے ۔۔۔ ! صبح جب وہ جھنڈا دور دور سے نظر آتا تو میں بہت خوش ہوتی تھی۔۔۔
ہاں اب میں کچھ کم خطرناک ہوگئی ہوںاففففففففف اتنے سارے خطرناک کام آپ تو پلیئر آف ڈینجرز میں عینی آپی
ہم نے بلایا تھا اسے کہ آجاؤ بچھو ہمارے گھر میں آجاؤ ...ہمارے گھر میں کوئی بچھو نہیں ہے .تم ہی رونق بخش دو ہمارے گھر کو ....الله کی بندی ! کمال کرتیں ہیں آپ آگیا ہوگا ادھر ادھر سے ہمیں کیا معلوم
خااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااالہ افففففففففففففف حسیب بھائی کچھ خدا کا خوف کریںمدیحہ گیلانی خالہ کیا آپکو بھی بچھو بنانے والے فارمولے کا پتہ ہے؟
پتا ہے کیا یہاں میں نے اپیا کو جان کر بہت ہی تنگ کیا بتانا نہیں
بچھوؤں کی گیسٹپھر میں عنقریب ان کی مہمان بنوں گی انشاء اللہ!
ہاں ایک اور ہے اف یہ سوالات اس میں آپ نے اپیا کے سوالات پڑھے اتنے مزے کے ہیںاففف کتنے مزے کا تھریڈ ہے یہ عینی آپی