خط میں نے تیرے نام لکھا

سارہ خان نے کہا:
محب علوی نے کہا:
کیا آخر میں لکھتے لکھتے جواب نہیں سوجھا :wink:

جواب تو لگتا ہے آپ کو نہیں سوجھا جو میری 2 پوسٹس کے جواب میں یہ 1 جملا لکھ کے چل دئے آپ۔۔۔ :wink: :p

یہ جواب میں نے کئی دفعہ پوسٹ‌کرنے کی کوشش کی مگر اس وقت محفل کی ڈیٹا بیس میں کوئی مسئلہ تھا۔

اف ایک تو لگتا ہے کہ حسِ لطیف سب کی سوئی پڑی ہے کہیں۔

میں نے جملہ یہ لکھا ہے

کوئی اصل میں خط لکھے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں تک سب نے لکھا ہے اس کے آگے کیا لکھا ہے وہ میں نے جان بوجھ کر نہیں لکھا ہے ( جس میں حشر کردوں گی ، قتل کردوں گی اور ہاسپٹل پہنچا دوں گی وغیرہ وغیرہ لکھا تھا ) اور اسے نہ لکھنے سے ہی بات میں مزاح پیدا کیا تھا مگر افسوس کہ اتنا سوچنا کسی کو نصیب ہی نہیں ہوا کہ میں نے بات کو کس رخ سے پیش کرکے پلٹایا ہے۔

اب کیا بالکل سیدھا سیدھا لکھا کروں
 
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
محب۔۔>>>محب، ماوراء نے خط تو بہت مزے کا لکھا تھا بس وہ تھوڑی سی کنفیوژن کی وجہ سے میں زیادہ انجوائے نہیں کرسکی تھی۔۔۔اگر میں اُس کا جواب دیتی تو پھر میری اور ماوراء کی لڑائی پکی تھی۔ :lol: ۔۔ آپ نے اچھا کیا جو میرے اُس فضول خط کا جواب نہیں دیا۔۔۔ویسے لکھا میں نے آپ سب کے لیے ہی تھا اور حیرت انگیز طور پر سب ایک دم ٹھیک بھی ہوگئے۔۔۔ہے نا مزے کی بات۔۔؟ :) آپ میرے ساتھ محاذ نہ ہی کھولیں تو اچھا ہے۔۔۔میرا بدلہ دو صورتوں میں ہوتا ہے۔۔۔یا رو پڑتی ہوں یا رُلا دیتی ہوں۔ :) آپ ابھی ذرا گلابو سے دو دو ہاتھ کرلیں۔

بس مجھے بھی یہی ڈر تھا کہ تمہاری اور ماورا کی لڑائی نہ ہو جائے۔ :)
تمہارا خط فضول ہرگز نہ تھا مگر جیسا کہ تم نے بھی کہا کہ تم جواب اتنی آسانی سے برداشت نہ کر پاتی اس لیے میں نے نہیں دیا۔ ویسے تم رو پڑو گی اس لیے چھوڑ دیا :lol:

گلابو کے ساتھ ساتھ اب ظفری اور شمشاد کے ساتھ محاذ کھلنے ہی والا ہے۔ ویسے میں نے حساب لگایا ہے کہ میرے اور حجاب کے خطوط پر یا تو لوگ محتاط ہو کر تبصرہ نہیں کر رہے یا واقعی اصلی خطوط کے قریب کا معاملہ ہوگیا۔ :wink:

او ہو اللہ رے خوش فہمی ، آپ جس طرح کے خط لکھ رہے ہیں محب اس میں معاملہ بگڑ تو سکتا ہے اصل نہیں ہو سکتا :p
اور ویسے بھی آپ تو ماہر ہیں آپ کو نہیں پتہ ایسے معاملے میں لوگ پہلے اشاروں میں بولتے ہیں آپ کو بڑی جلدی ہے تبصرے کی ، آپ جیسے خط لکھ رہے ہیں وہ پڑھ کے مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کیا بولوں تو باقی سب کا کیا کہوں :roll:
مجھے کوئی اس طرح کے خط لکھے اگر اصل میں تو اُس کا قیام طویل عرصے تک ہاسپٹل میں ہو سکتا ہے اُففففففففف یہ عشق کے خطوط :twisted:

خوش فہمی کیسی ، خود شناسی کہو اور خط تو لکھ رہا ہوں معاملہ بندی کے لیے ، بگاڑ کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ویسے معاملہ بگڑ بھی جائے تو حقیقت کا عکس ہی ہوگا نہ کہ وہاں بھی ایسی صورتحال ہو جاتی ہے۔

میں ہی نہیں اب تم بھی ماہر ہو یقین نہ آئے تو آپ عہدہ دیکھ لینا اور لوگ اشاروں میں تو کیا استعاروں میں بھی نہیں بات کر رہے البتہ تمہاری حمایت میں ماورا اور سارہ کے قصائد ضرور مل رہے ہیں پڑھنے کو ، تمہیں سمجھ نہیں آتا اس لیے ہی تو سلسلہ جاری ہے اور باقی لوگ شاید سمجھ جاتے ہیں اس لیے چپ ہیں۔

ویسے یہ بات تم سے پہلے امن ، ماورا اور سارہ خان بھی کر چکی ہیں کہ کوئی اصل میں ایسے خط لکھے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے میں دبی خواہش کہوں یا برسوں کا ارمان :wink:

مجھے ایسا کوئی فضول ارمان نہیں کہ اس طرح کے خط کوئی مجھے لکھے مذاق میں تو ٹھیک ہے اس طرح مگر اصل خط ایسے اُففففف :cry: اور ویسے بھی مجھے یہ عشق میں خط لکھنا پسند نہیں ہے آج کل تو ویسے بھی ایس ایم ایس کا زمانہ ہے آپ پچھلی صدی کے ہیں :wink:
ہاں اگر کوئی پٹنا چاہے تو لکھے ضرور میں بھی پٹائی کا شوق پورا کرلوں گی :p

سارہ کو بھی لکھا ہے اور وہی جواب تمہیں بھی لکھ رہا ہوں کہ مذاق کو صحیح سمجھا بھی کرو صرف خود ہی کرکے نہ بیٹھ جایا کرو :p

:wink: اف ایک تو لگتا ہے کہ حسِ لطیف سب کی سوئی پڑی ہے کہیں۔

ایس ایم ایس کو خط کی مختصر شکل کہا جاسکتا ہے کیا اور لکھے پر پٹتے آج کے زمانے میں کہاں دیکھے ہیں تم نے

ویسے میرا خیال ہے کہ مذاق کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہوتی جارہی ہے اور صرف اتحاد پر ہی زور ہے۔ ایک ہی فقرے کو تینوں چاروں گھما پھرا کر کر رہی ہو۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے؟

آگے کیا ہے؟ دل سے اٹھتا ہے کہ جاں سے اٹھتا ہے، شاید کچھ ایسا ہی ہے، کیوں سارہ جی، آپ کچھ مدد کر سکتی ہیں؟
اب اتنا بھی نہیں ۔۔۔ جلا شمشاد بھائی کہ دھواں اٹھے ۔۔۔ :roll: ۔۔ آپ کو کہآں سے نظر آ گیا دھواں ۔۔۔ :roll: :p

میں نے کب کہا کہ کہیں سے دھواں اٹھ رہا ہے اور کہیں آگ لگی ہے؟ وہ تو میں شعر یاد کر رہا تھا، شک کی وجہ سے سارہ جی سے پوچھ رہا تھا کہ اگلا مصرعہ ایسے ہی ہے ناں جیسے میں نے لکھا ہے۔ وہ کیا ہے کہ سارہ جی کو شعر و شاعری سے خاصی دلچسپی ہے ناں۔
شعروشاعری سے دلچسپی تو ہے ۔۔۔۔ پر شعر مجھے یاد نہیں رہتے ۔۔ آپ کا شعر تو دیکھ لیا تھا میں نے ۔۔۔ لیکن یاد نہیں آرہا تھا نہ ۔۔۔ اس لئے ہی تو دھوئیں میں اڑا دی آپ کی بات ۔۔۔ :p :)
 
سارہ خان

محفلین
ظفری نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
[مجھ میں تو معاملے کی سمجھ ہے یا نہیں ۔۔۔ لیکن آپ کی سمجھ نے ٹھیک کام نہیں کیا اس معاملے میں ۔۔۔ میں نے اس سینس میں نہیں لکھا تھا ۔۔۔ دیکھا نہیں آپ نے کہ میں نے صرف 1 جملے کو کوٹ کرلکھا تھا۔۔ جو آپ کے لیے نہیں بولا گیا تھا ۔۔۔ :roll:

سوری ۔۔ میں نے آپ کا کوٹ کیا ہوا جملہ پورا نہیں پڑھا کیونکہ میں نے اس کو نیچے تک اسکرول نہیں کیا تھا ۔۔۔ میں سمجھا کہ آپ نے وہ پورا خط ہی کوٹ کیا ہے جو ماوراء نے وہاں اوپر لکھا تھا کہ اس میں میرے پریم پتر کا ذکر تھا ۔۔۔ بس اسی بات کو لیکر کا کہا تھا کہ آپ باقی کی نوک جھوک ( دہکتی آگ) میرے انٹرویو والے دھاگے پر آکر دیکھیں ۔

معافی چاہتا ہوں کہ اپ کو میرے ان کمنٹس پر تکلیف پہنچی ۔ :cry:
سوری کی ضرورت نہیں تھی ظفری ۔۔ اب ایسی بھی تکلیف نہیں پہنچی ۔۔۔ :) ۔۔ میری بات کو غلط رخ پر لے جایا جا رہا تھا تو بس میں نے کلیئر کر دیا۔۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
محب علوی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
محب علوی نے کہا:
کیا آخر میں لکھتے لکھتے جواب نہیں سوجھا :wink:

جواب تو لگتا ہے آپ کو نہیں سوجھا جو میری 2 پوسٹس کے جواب میں یہ 1 جملا لکھ کے چل دئے آپ۔۔۔ :wink: :p

یہ جواب میں نے کئی دفعہ پوسٹ‌کرنے کی کوشش کی مگر اس وقت محفل کی ڈیٹا بیس میں کوئی مسئلہ تھا۔

اف ایک تو لگتا ہے کہ حسِ لطیف سب کی سوئی پڑی ہے کہیں۔

میں نے جملہ یہ لکھا ہے

کوئی اصل میں خط لکھے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں تک سب نے لکھا ہے اس کے آگے کیا لکھا ہے وہ میں نے جان بوجھ کر نہیں لکھا ہے ( جس میں حشر کردوں گی ، قتل کردوں گی اور ہاسپٹل پہنچا دوں گی وغیرہ وغیرہ لکھا تھا ) اور اسے نہ لکھنے سے ہی بات میں مزاح پیدا کیا تھا مگر افسوس کہ اتنا سوچنا کسی کو نصیب ہی نہیں ہوا کہ میں نے بات کو کس رخ سے پیش کرکے پلٹایا ہے۔

اب کیا بالکل سیدھا سیدھا لکھا کروں
:p ۔۔۔ اب ایسا بھی نہیں کہ ہم مزاح کو نہ سمجھیں ۔۔آپ نے مذاق بھی تو ہماری ہی کندھے پر بندوق رکھ کر کیا نہ کہ ۔۔ اس سے پہلے امن ماورا اور سارہ بھی یہ بات کر چکی ہیں ۔۔۔ ہمارا زور تو کہہ چکی ہیں پر تھا ۔۔ :roll: ۔۔ ویسے جواب تو ہم نے بھی مزاق میں ہی دیا تھا ۔۔۔۔ :p ۔۔ آپ نے کیوں دل پر لے لیا۔۔۔۔۔
tongue.gif
:wink:
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شعروشاعری سے دلچسپی تو ہے ۔۔۔۔ پر شعر مجھے یاد نہیں رہتے ۔۔ آپ کا شعر تو دیکھ لیا تھا میں نے ۔۔۔ لیکن یاد نہیں آرہا تھا نہ ۔۔۔ اس لئے ہی تو دھوئیں میں اڑا دی آپ کی بات ۔۔۔ :p :)

اچھا تو آپ میری باتوں کو دھوئیں میں اڑاتی ہیں
0035.gif
، آئیندہ میں آپ سے مشورہ ہی نہیں کروں گا۔
0015.gif
 
:roll: ۔۔لیکن دھواں تو آپ نے ہی اٹھایا تھا نہ ۔۔۔۔نہ دھواں ہوتا نہ میں اڑاتی ۔:oops:۔۔ اب غصہ بھی خود ہی کر رہے ہیں ۔۔۔۔ :?
 
سارہ خان نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
بالاخر ماوراء، حجاب اور سارہ جیت گئیں۔۔۔:)

شب۔۔۔فیضو کی پٹائی بھی ساتھ میں ہی ہوجاتی تو اچھا تھا۔۔۔لیکن چلیں۔۔یہ بھی بہت ہے۔۔اگر پھر کبھی ہاتھ آئے تو یہ سنہری موقع ضائع مت کیجئے گا :)
امن یہ جیت کا کریڈٹ صرف اور صرف حجاب کو جاتا ہے ۔۔۔کہ اس نے واقعی اپنے زبردست جوابوں سے لا جواب کردیا فیضو کو ۔۔۔ :wink: :p

ویسے آپس میں جیت جیت کا کھیل اچھا رچایا ہوا ہے۔ ایک خود ہی جیت کا اعلان کر رہی ہے اور دوسری مبارکباد اور تیسری ایک سے لے کر کریڈٹ دوسری کو دے رہی ہے۔ چوتھی آئے گی اور کہے گی نہیں یہ سب ہمارے اتحاد کا نتیجہ ہے (ویسے یہ آخری بات درست ہوگی کسی حد تک )

کیا محاورہ تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنوں میں ہی ریوڑیاں بانٹتا ہے۔ :lol:
 
:D :lol:
 
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
اس دفعہ کا جواب تو دیکھتے ہیں کب آتا ہے مگر شاید اتنے مزے کا نہ ہو جتنے کی امید ہے۔ :lol:
فکر نہ کرو۔ اس بار گلابو ایکسپرٹ لوگوں سے خط لکھوانے گئی ہے۔ بس آتی ہی ہو گی۔ ایک، دو گھنٹے انتظار کرو۔
smilehandmd0.gif

محب پھر خوش فہمی :p ویسے اب تو گل ہی مُک گئی اے :wink:

ماوراء میں کسی ایکسپرٹ سے کم ہوں کیا :)
نہیں واقعی تم کسی ایکسپرٹ سے کم نہیں۔ میں تو مان گئی تمھیں۔ چلو اب وہ نعرہ لگاتے ہیں۔ “ہم سا ہو تو سامنے آئے۔“ :p

شکریہ ماوراء :) نعرہ رہنے دو اس محفل میں اور بہت سے ایکسپرٹ بھی ہیں تو نعرہ سب کے لیئے ہونا چاہیئے سب نے اچھے خط لکھے ہیں۔
ہاں اس بات پر ضرور کوئی نعرہ مارو کہ محب کی طرف سے جلنے کی بو آرہی ہے یہ پڑھکرکہ ہم سب لڑکیاں ساتھ ہیں :wink:

میں تو بس یہ دیکھ رہا ہوں کہ تمہیں بلا مقابلہ جتا کر مبارکبادیں بھی دے دی ہیں ، خط کا جواب میں لکھ رہا تھا اور دو تین اگلے خطوط کا خاکہ بھی ذہن میں تھا کہ پہلے تمہاری طرف سے ہتھیار پھینک کر شکست کی بجائے خود ساختہ فتح کا اعلان آیا اور پھر قطار اندر قطار لبیک کہتے ہوئے ماورا، امن اور سارہ نے تمہیں فاتح مان کر باقاعدہ اعزاز بھی دینا شروع کر دیا۔

اب اس اتحاد کو دیکھتے ہوئے جو اتحاد بین المسلمین سے بڑھ کے اتحاد بین النسا ہوچکا ہے میں سوچ رہا ہوں کہ تم لوگوں کو کم از کم خوش رہنے دوں اور خط نہ لکھ کر تمہارا بھرم رکھ لوں۔

آخر اتنا تو میں تمہارے لیے کر ہی سکتا ہوں۔ :wink:
 
سارہ خان نے کہا:
محب علوی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
محب علوی نے کہا:
کیا آخر میں لکھتے لکھتے جواب نہیں سوجھا :wink:

جواب تو لگتا ہے آپ کو نہیں سوجھا جو میری 2 پوسٹس کے جواب میں یہ 1 جملا لکھ کے چل دئے آپ۔۔۔ :wink: :p

یہ جواب میں نے کئی دفعہ پوسٹ‌کرنے کی کوشش کی مگر اس وقت محفل کی ڈیٹا بیس میں کوئی مسئلہ تھا۔

اف ایک تو لگتا ہے کہ حسِ لطیف سب کی سوئی پڑی ہے کہیں۔

میں نے جملہ یہ لکھا ہے

کوئی اصل میں خط لکھے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں تک سب نے لکھا ہے اس کے آگے کیا لکھا ہے وہ میں نے جان بوجھ کر نہیں لکھا ہے ( جس میں حشر کردوں گی ، قتل کردوں گی اور ہاسپٹل پہنچا دوں گی وغیرہ وغیرہ لکھا تھا ) اور اسے نہ لکھنے سے ہی بات میں مزاح پیدا کیا تھا مگر افسوس کہ اتنا سوچنا کسی کو نصیب ہی نہیں ہوا کہ میں نے بات کو کس رخ سے پیش کرکے پلٹایا ہے۔

اب کیا بالکل سیدھا سیدھا لکھا کروں
:p ۔۔۔ اب ایسا بھی نہیں کہ ہم مزاح کو نہ سمجھیں ۔۔آپ نے مذاق بھی تو ہماری ہی کندھے پر بندوق رکھ کر کیا نہ کہ ۔۔ اس سے پہلے امن ماورا اور سارہ بھی یہ بات کر چکی ہیں ۔۔۔ ہمارا زور تو کہہ چکی ہیں پر تھا ۔۔ :roll: ۔۔ ویسے جواب تو ہم نے بھی مزاق میں ہی دیا تھا ۔۔۔۔ :p ۔۔ آپ نے کیوں دل پر لے لیا۔۔۔۔۔
tongue.gif
:wink:

سب کا بیان ایسا وضاحتی اور تردیدی تھا کہ میں سوچا کہ میں بھی وضاحت کردوں۔

دل پر اب کچھ تو لینا ہی تھا نہ :lol:
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
اس دفعہ کا جواب تو دیکھتے ہیں کب آتا ہے مگر شاید اتنے مزے کا نہ ہو جتنے کی امید ہے۔ :lol:
فکر نہ کرو۔ اس بار گلابو ایکسپرٹ لوگوں سے خط لکھوانے گئی ہے۔ بس آتی ہی ہو گی۔ ایک، دو گھنٹے انتظار کرو۔
smilehandmd0.gif

محب پھر خوش فہمی :p ویسے اب تو گل ہی مُک گئی اے :wink:

ماوراء میں کسی ایکسپرٹ سے کم ہوں کیا :)
نہیں واقعی تم کسی ایکسپرٹ سے کم نہیں۔ میں تو مان گئی تمھیں۔ چلو اب وہ نعرہ لگاتے ہیں۔ “ہم سا ہو تو سامنے آئے۔“ :p

شکریہ ماوراء :) نعرہ رہنے دو اس محفل میں اور بہت سے ایکسپرٹ بھی ہیں تو نعرہ سب کے لیئے ہونا چاہیئے سب نے اچھے خط لکھے ہیں۔
ہاں اس بات پر ضرور کوئی نعرہ مارو کہ محب کی طرف سے جلنے کی بو آرہی ہے یہ پڑھکرکہ ہم سب لڑکیاں ساتھ ہیں :wink:

میں تو بس یہ دیکھ رہا ہوں کہ تمہیں بلا مقابلہ جتا کر مبارکبادیں بھی دے دی ہیں ، خط کا جواب میں لکھ رہا تھا اور دو تین اگلے خطوط کا خاکہ بھی ذہن میں تھا کہ پہلے تمہاری طرف سے ہتھیار پھینک کر شکست کی بجائے خود ساختہ فتح کا اعلان آیا اور پھر قطار اندر قطار لبیک کہتے ہوئے ماورا، امن اور سارہ نے تمہیں فاتح مان کر باقاعدہ اعزاز بھی دینا شروع کر دیا۔

اب اس اتحاد کو دیکھتے ہوئے جو اتحاد بین المسلمین سے بڑھ کے اتحاد بین النسا ہوچکا ہے میں سوچ رہا ہوں کہ تم لوگوں کو کم از کم خوش رہنے دوں اور خط نہ لکھ کر تمہارا بھرم رکھ لوں۔

آخر اتنا تو میں تمہارے لیے کر ہی سکتا ہوں۔ :wink:
محب علوی اتنے سنجیدہ نہ ہوں۔ آپ بھی چاہیں تو کچھ دوستوں سے اتحاد کر کے دو تین نعرے لگا سکتے ہیں۔ ہماری ساکھ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
 
حجاب

جب کوئی بات نہ بنے تو یہی کہیں گے آپ کہ میری خود ساختہ شکست :lol: خط آپ کو لکھنا تھا لکھتے خط کے جواب سے اس بات کا کوئی تعلق نہیں کے میں فاتح قرار دی گئی ، اور ان عشقیہ خطوں کا اینڈ تو کرنا تھا مجھے کیونکہ میں مزاحیہ انداز میں لکھ رہی تھی اور آپ کسی اور رخ کی طرف لے جارہے تھے خط کو اب آپ اس کو میری خود ساختہ شکست کہیں کہہ لیں آپ کو بھی تو تسلّی دینی ہی ہے نا خود کو :p
خط کے جواب میں آپ کے پاس بچا کچھ نہیں لکھنے کو تو یہ کہہ دینا کہ میرا بھرم رکھا ہے وہی بات ہوئی کہ کھسیانا بلّا کھمبا نوچے :lol:
 
حجاب

محفلین
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
محب۔۔>>>محب، ماوراء نے خط تو بہت مزے کا لکھا تھا بس وہ تھوڑی سی کنفیوژن کی وجہ سے میں زیادہ انجوائے نہیں کرسکی تھی۔۔۔اگر میں اُس کا جواب دیتی تو پھر میری اور ماوراء کی لڑائی پکی تھی۔ :lol: ۔۔ آپ نے اچھا کیا جو میرے اُس فضول خط کا جواب نہیں دیا۔۔۔ویسے لکھا میں نے آپ سب کے لیے ہی تھا اور حیرت انگیز طور پر سب ایک دم ٹھیک بھی ہوگئے۔۔۔ہے نا مزے کی بات۔۔؟ :) آپ میرے ساتھ محاذ نہ ہی کھولیں تو اچھا ہے۔۔۔میرا بدلہ دو صورتوں میں ہوتا ہے۔۔۔یا رو پڑتی ہوں یا رُلا دیتی ہوں۔ :) آپ ابھی ذرا گلابو سے دو دو ہاتھ کرلیں۔

بس مجھے بھی یہی ڈر تھا کہ تمہاری اور ماورا کی لڑائی نہ ہو جائے۔ :)
تمہارا خط فضول ہرگز نہ تھا مگر جیسا کہ تم نے بھی کہا کہ تم جواب اتنی آسانی سے برداشت نہ کر پاتی اس لیے میں نے نہیں دیا۔ ویسے تم رو پڑو گی اس لیے چھوڑ دیا :lol:

گلابو کے ساتھ ساتھ اب ظفری اور شمشاد کے ساتھ محاذ کھلنے ہی والا ہے۔ ویسے میں نے حساب لگایا ہے کہ میرے اور حجاب کے خطوط پر یا تو لوگ محتاط ہو کر تبصرہ نہیں کر رہے یا واقعی اصلی خطوط کے قریب کا معاملہ ہوگیا۔ :wink:

او ہو اللہ رے خوش فہمی ، آپ جس طرح کے خط لکھ رہے ہیں محب اس میں معاملہ بگڑ تو سکتا ہے اصل نہیں ہو سکتا :p
اور ویسے بھی آپ تو ماہر ہیں آپ کو نہیں پتہ ایسے معاملے میں لوگ پہلے اشاروں میں بولتے ہیں آپ کو بڑی جلدی ہے تبصرے کی ، آپ جیسے خط لکھ رہے ہیں وہ پڑھ کے مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کیا بولوں تو باقی سب کا کیا کہوں :roll:
مجھے کوئی اس طرح کے خط لکھے اگر اصل میں تو اُس کا قیام طویل عرصے تک ہاسپٹل میں ہو سکتا ہے اُففففففففف یہ عشق کے خطوط :twisted:

خوش فہمی کیسی ، خود شناسی کہو اور خط تو لکھ رہا ہوں معاملہ بندی کے لیے ، بگاڑ کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ویسے معاملہ بگڑ بھی جائے تو حقیقت کا عکس ہی ہوگا نہ کہ وہاں بھی ایسی صورتحال ہو جاتی ہے۔

میں ہی نہیں اب تم بھی ماہر ہو یقین نہ آئے تو آپ عہدہ دیکھ لینا اور لوگ اشاروں میں تو کیا استعاروں میں بھی نہیں بات کر رہے البتہ تمہاری حمایت میں ماورا اور سارہ کے قصائد ضرور مل رہے ہیں پڑھنے کو ، تمہیں سمجھ نہیں آتا اس لیے ہی تو سلسلہ جاری ہے اور باقی لوگ شاید سمجھ جاتے ہیں اس لیے چپ ہیں۔

ویسے یہ بات تم سے پہلے امن ، ماورا اور سارہ خان بھی کر چکی ہیں کہ کوئی اصل میں ایسے خط لکھے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے میں دبی خواہش کہوں یا برسوں کا ارمان :wink:

مجھے ایسا کوئی فضول ارمان نہیں کہ اس طرح کے خط کوئی مجھے لکھے مذاق میں تو ٹھیک ہے اس طرح مگر اصل خط ایسے اُففففف :cry: اور ویسے بھی مجھے یہ عشق میں خط لکھنا پسند نہیں ہے آج کل تو ویسے بھی ایس ایم ایس کا زمانہ ہے آپ پچھلی صدی کے ہیں :wink:
ہاں اگر کوئی پٹنا چاہے تو لکھے ضرور میں بھی پٹائی کا شوق پورا کرلوں گی :p

سارہ کو بھی لکھا ہے اور وہی جواب تمہیں بھی لکھ رہا ہوں کہ مذاق کو صحیح سمجھا بھی کرو صرف خود ہی کرکے نہ بیٹھ جایا کرو :p

:wink: اف ایک تو لگتا ہے کہ حسِ لطیف سب کی سوئی پڑی ہے کہیں۔

میں نے جملہ یہ لکھا ہے

کوئی اصل میں خط لکھے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں تک سب نے لکھا ہے اس کے آگے کیا لکھا ہے وہ میں نے جان بوجھ کر نہیں لکھا ہے ( جس میں حشر کردوں گی ، قتل کردوں گی اور ہاسپٹل پہنچا دوں گی وغیرہ وغیرہ لکھا تھا ) اور اسے نہ لکھنے سے ہی بات میں مزاح پیدا کیا تھا مگر افسوس کہ اتنا سوچنا کسی کو نصیب ہی نہیں ہوا کہ میں نے بات کو کس رخ سے پیش کرکے پلٹایا ہے۔

اب کیا بالکل سیدھا سیدھا لکھا کروں

ایس ایم ایس کو خط کی مختصر شکل کہا جاسکتا ہے کیا اور لکھے پر پٹتے آج کے زمانے میں کہاں دیکھے ہیں تم نے

ویسے میرا خیال ہے کہ مذاق کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہوتی جارہی ہے اور صرف اتحاد پر ہی زور ہے۔ ایک ہی فقرے کو تینوں چاروں گھما پھرا کر کر رہی ہو۔

اب الہام تو ہونے سے رہا کہ آپ کے ادھورے جملے کے آگے آپ کے مائنڈ میں کیا ہے ہماری مرضی ہم جو فِٹ کریں ادھورے جملے میں :wink: :p
واہ کیا بات کی ہے آپ نے کہ خط لکھنے پر پٹتے دیکھا ہے ،میں نے تو دیکھا ہے آپ کا تو تجربہ ہوگا :wink:
ویسے محب آپ بھی جلتے ہیں اُفففففففف اتنا جل ککڑا محب یہ خوبی تو اب پتہ لگی آپ کی، دل ، جگر ، کڈنی سب پر لے لیا آپ نے تو :wink: :lol: ویسے میں تو مذاق کر رہی تھی اور سمجھ بھی رہی تھی سیرئیس تو آپ ہو رہے ہیں :p
 
سنجیدہ کون کافر ہورہا ہے میں نے بھی جواب دیا اور اتحاد کو نشانہ تو بنانا ہے نہ :wink:
 
خط کو جواب تو میں نے لکھنا ہے اب بیچ میں کچھ دیر کے وقفہ کو بھی تو جواز دینا ہے۔ ویسے میں بھی مزاح میں ہی لکھ رہا ہوں البتہ تم نرگسیت کا شکار ہو کر صرف اپنا لکھا ہی مزاح سمجھتی ہو :lol:
خط اسی رخ پر جا رہا تھا جس پر شروع سے قائم تھا اور خطوط کا رخ خط ستواں میں تو نہیں رہتا تھوڑا بہت تو بدلتا ہے۔ میں تو خوش تھا کہ چلو کوئی تو ہے جو مستقل مزاجی سے لکھ رہا ہے اور جو ماورا اور امن کی طرح تمہیدی وضاحتیں اور غلط فہمیوں کا شکار نہ ہوگا مگر لگتا ہے کہ تم پر بھی کچھ اثر ہوگیا ہے باتوں کو کسی اور رخ پر سمجھنے کا۔

ویسے لگتا ہے تم نے عشقیہ خطوط پڑھے ہی نہیں ، ایک کتاب ہے “جھوٹے درشن کے لوگ“ راجہ انور کی جو پوری کی پوری محبت کے خطوط پر ہی مشتمل ہے اور کافی مقبول بھی ، چوبیس ایڈیشن آ چکے ہیں اس کے۔ :lol:

خط میں اس ہفتہ میں لکھوں گا تاکہ تمہیں پتہ چل جائے کہ بلی کون ہے اور وہ نوچتی کیسے ہے :p
 
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
محب۔۔>>>محب، ماوراء نے خط تو بہت مزے کا لکھا تھا بس وہ تھوڑی سی کنفیوژن کی وجہ سے میں زیادہ انجوائے نہیں کرسکی تھی۔۔۔اگر میں اُس کا جواب دیتی تو پھر میری اور ماوراء کی لڑائی پکی تھی۔ :lol: ۔۔ آپ نے اچھا کیا جو میرے اُس فضول خط کا جواب نہیں دیا۔۔۔ویسے لکھا میں نے آپ سب کے لیے ہی تھا اور حیرت انگیز طور پر سب ایک دم ٹھیک بھی ہوگئے۔۔۔ہے نا مزے کی بات۔۔؟ :) آپ میرے ساتھ محاذ نہ ہی کھولیں تو اچھا ہے۔۔۔میرا بدلہ دو صورتوں میں ہوتا ہے۔۔۔یا رو پڑتی ہوں یا رُلا دیتی ہوں۔ :) آپ ابھی ذرا گلابو سے دو دو ہاتھ کرلیں۔

بس مجھے بھی یہی ڈر تھا کہ تمہاری اور ماورا کی لڑائی نہ ہو جائے۔ :)
تمہارا خط فضول ہرگز نہ تھا مگر جیسا کہ تم نے بھی کہا کہ تم جواب اتنی آسانی سے برداشت نہ کر پاتی اس لیے میں نے نہیں دیا۔ ویسے تم رو پڑو گی اس لیے چھوڑ دیا :lol:

گلابو کے ساتھ ساتھ اب ظفری اور شمشاد کے ساتھ محاذ کھلنے ہی والا ہے۔ ویسے میں نے حساب لگایا ہے کہ میرے اور حجاب کے خطوط پر یا تو لوگ محتاط ہو کر تبصرہ نہیں کر رہے یا واقعی اصلی خطوط کے قریب کا معاملہ ہوگیا۔ :wink:

او ہو اللہ رے خوش فہمی ، آپ جس طرح کے خط لکھ رہے ہیں محب اس میں معاملہ بگڑ تو سکتا ہے اصل نہیں ہو سکتا :p
اور ویسے بھی آپ تو ماہر ہیں آپ کو نہیں پتہ ایسے معاملے میں لوگ پہلے اشاروں میں بولتے ہیں آپ کو بڑی جلدی ہے تبصرے کی ، آپ جیسے خط لکھ رہے ہیں وہ پڑھ کے مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کیا بولوں تو باقی سب کا کیا کہوں :roll:
مجھے کوئی اس طرح کے خط لکھے اگر اصل میں تو اُس کا قیام طویل عرصے تک ہاسپٹل میں ہو سکتا ہے اُففففففففف یہ عشق کے خطوط :twisted:

خوش فہمی کیسی ، خود شناسی کہو اور خط تو لکھ رہا ہوں معاملہ بندی کے لیے ، بگاڑ کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ویسے معاملہ بگڑ بھی جائے تو حقیقت کا عکس ہی ہوگا نہ کہ وہاں بھی ایسی صورتحال ہو جاتی ہے۔

میں ہی نہیں اب تم بھی ماہر ہو یقین نہ آئے تو آپ عہدہ دیکھ لینا اور لوگ اشاروں میں تو کیا استعاروں میں بھی نہیں بات کر رہے البتہ تمہاری حمایت میں ماورا اور سارہ کے قصائد ضرور مل رہے ہیں پڑھنے کو ، تمہیں سمجھ نہیں آتا اس لیے ہی تو سلسلہ جاری ہے اور باقی لوگ شاید سمجھ جاتے ہیں اس لیے چپ ہیں۔

ویسے یہ بات تم سے پہلے امن ، ماورا اور سارہ خان بھی کر چکی ہیں کہ کوئی اصل میں ایسے خط لکھے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے میں دبی خواہش کہوں یا برسوں کا ارمان :wink:

مجھے ایسا کوئی فضول ارمان نہیں کہ اس طرح کے خط کوئی مجھے لکھے مذاق میں تو ٹھیک ہے اس طرح مگر اصل خط ایسے اُففففف :cry: اور ویسے بھی مجھے یہ عشق میں خط لکھنا پسند نہیں ہے آج کل تو ویسے بھی ایس ایم ایس کا زمانہ ہے آپ پچھلی صدی کے ہیں :wink:
ہاں اگر کوئی پٹنا چاہے تو لکھے ضرور میں بھی پٹائی کا شوق پورا کرلوں گی :p

سارہ کو بھی لکھا ہے اور وہی جواب تمہیں بھی لکھ رہا ہوں کہ مذاق کو صحیح سمجھا بھی کرو صرف خود ہی کرکے نہ بیٹھ جایا کرو :p

:wink: اف ایک تو لگتا ہے کہ حسِ لطیف سب کی سوئی پڑی ہے کہیں۔

میں نے جملہ یہ لکھا ہے

کوئی اصل میں خط لکھے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں تک سب نے لکھا ہے اس کے آگے کیا لکھا ہے وہ میں نے جان بوجھ کر نہیں لکھا ہے ( جس میں حشر کردوں گی ، قتل کردوں گی اور ہاسپٹل پہنچا دوں گی وغیرہ وغیرہ لکھا تھا ) اور اسے نہ لکھنے سے ہی بات میں مزاح پیدا کیا تھا مگر افسوس کہ اتنا سوچنا کسی کو نصیب ہی نہیں ہوا کہ میں نے بات کو کس رخ سے پیش کرکے پلٹایا ہے۔

اب کیا بالکل سیدھا سیدھا لکھا کروں

ایس ایم ایس کو خط کی مختصر شکل کہا جاسکتا ہے کیا اور لکھے پر پٹتے آج کے زمانے میں کہاں دیکھے ہیں تم نے

ویسے میرا خیال ہے کہ مذاق کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہوتی جارہی ہے اور صرف اتحاد پر ہی زور ہے۔ ایک ہی فقرے کو تینوں چاروں گھما پھرا کر کر رہی ہو۔

اب الہام تو ہونے سے رہا کہ آپ کے ادھورے جملے کے آگے آپ کے مائنڈ میں کیا ہے ہماری مرضی ہم جو فِٹ کریں ادھورے جملے میں :wink: :p
واہ کیا بات کی ہے آپ نے کہ خط لکھنے پر پٹتے دیکھا ہے ،میں نے تو دیکھا ہے آپ کا تو تجربہ ہوگا :wink:
ویسے محب آپ بھی جلتے ہیں اُفففففففف اتنا جل ککڑا محب یہ خوبی تو اب پتہ لگی آپ کی، دل ، جگر ، کڈنی سب پر لے لیا آپ نے تو :wink: :lol: ویسے میں تو مذاق کر رہی تھی اور سمجھ بھی رہی تھی سیرئیس تو آپ ہو رہے ہیں :p

ہاں صحیح ہے بس مجھے لگا کہ سب یہ لکھ رہے ہیں تو کہیں غلط نہ سمجھ لیں ، تمہیں پتہ ہے نہ اس طرح کئی بار غلط فہمی پیدا ہو جاتی ہے تو میں نے ذرا وضاحت کر دی۔ ویسے ادھورے جملے میں کسی نے کوئی مزاحیہ جملہ فٹ نہیں کیا بس غصہ کا ہی اظہار کیا :wink:

تم نے کہاں دیکھا ہے پٹتے کیا خود بھی شامل تھی کاروائی میں اور خط کے لکھے پر پکڑے جاتے ہیں اتنا بھی نہیں پتا۔ :lol:

نہیں میں جلتا نہیں ہوں مگر اتحاد سے مجھے لگ رہا تھا کہ جیسے گروپنگ ہونا شروع ہو گئی ہے کیونکہ ایک آدھ نہیں چار چار بندے ایک طرف :lol: اب اتنوں کو جواب دینا بھی تو مشکل ہوتا ہے نہ ۔ دوسرا میں نے ایک دو تھریڈ پر تازہ تازہ لڑائیاں ہوتی دیکھی ہیں تو اس سے پہلے کہ کسی کا غصہ کسی پر نکل جائے میں نے حفظ ماتقدم کے طور پر اقدام اٹھانا شروع کر دیے۔ :)
 
سیفی

محفلین
یہاں تو خطوط کی جگہ لڑائی :( شروع ہے۔۔۔۔براہِ کرم لڑائی بھی خطوط کی شکل میں کریں۔۔۔۔۔تاکہ دھاگہ کا بھرم رہ سکے۔۔۔۔ورنہ تو اردو محفل کے بارے ناقدین کہتے ہیں‌کہ آپ دھاگہ کھولیں‌گے کسی اور نام کا ۔۔۔۔۔۔۔اور مواد ہوگا کچھ اور۔۔۔۔۔۔

میرے ایک کولیگ جنھیں‌ بہت جھانسے دے کر یہاں‌ لایا تھا انھیں “سوال گندم جواب چنے“ بہت پسند آیا ۔۔۔مگر تھوڑے دنوں بعد اس لئے اکتا کر چھوڑ گئے :) کہ اس دھاگے پر موضوع سے ہٹ کر پوسٹس ہونے لگیں۔۔۔۔۔

میری معزز اراکین سے گزارش ہے کہ وہ کسی خط پر تبصرہ بھی یوں‌ کریں جیسے اردو محفل ڈاکخانہ بیچ میں ہے۔۔۔ :D

باقی آپ جنگل کے بادشاہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :)
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
 
Top