حجاب
محفلین
محب علوی نے کہا:بہتر ہے گلابو کہ اب واقعی تم کچھ نہ لکھو کیونکہ ایسی حالت میں تمہارا کچھ نہ لکھنا ہی بہتر ہے تمہارے حق میں ۔ لکھو گی کچھ اور لکھا جائے گا کچھ پڑھنے والے سمجھیں گے کچھ۔ گلابو اب تم مانو یا نہ مانو مگر تم اب پینو کے بھائی کی ہو چکی ہو ایک اٹوٹ بندھن میں بندھ چکی ہو۔ یہ حقیقت دیر سویر تمہیں ماننی ہی پڑے گی جتنی جلدی مان لو اتنا ہی تمہارے لیے بہتر ہوگا۔ مشرقی حیا اور روایات کا تقاضہ بھی یہی ہے اور مجبوری بھی ہے۔ اب اور کیا کہوں کہ لفظ تمہارے غم کا مداوا کہاں کر سکتے ہیں۔
محب مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے آپ ، فضول میں غصّہ مت دلائیں مجھے ، فضول میں ایک ہی بات لکھے جا رہے ہیں وہ بھی بات وہ جو پورے خط میں کہیں تھی نہیں ۔دماغ پر اثر ہو گیا ہے لگتا ہے آپ کے