خط میں نے تیرے نام لکھا

شمشاد

لائبریرین
ہے نا!!!
میں نے سوچا عمران بھائی کے لئیے ہم ہی کافی ہیں:ROFLMAO:
میں تو پھر عمران بھائی کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں۔

شاید ایسے ہی ہو۔ اس کا مطلب ہے ابھی چار ماہ باقی ہیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ارے صاحب خط لکھنے کے لیے قلم کاغذ مل گیا، کہیں سے ذرا سا صابن نہ مل سکا، اچھی بات ہے لگتا ہے بیگم بجا بیٹھی ہوئی ہیں میکے میں۔ :)
امکان غالب ہے کہ خط ٹیلی پیتھی کے ذریعے خاتون تک پہنچایا گیا ہو۔۔۔ ورنہ کاغذ قلم ڈھونڈنے سے زیادہ آسان آنلائن گروسری شاپنگ ہے آجکل!:p
 

ماہی احمد

لائبریرین
پاکستان میں آنلائن گروسری شاپنگ کی سہولت موجود ہے کیا؟
ہاں جی، یہاں اسلام آباد میں تو ہے!
باقی علاقوں کا مجھے علم نہیں مگر "دراز ڈاٹ پی کے" سے تو آلموسٹ سب کچھ مل جاتا اور دور دراز علاقوں میں ڈیلور بھی ہو جاتا!
لیکن مجھے زیادہ علم نہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن کیا ایسا ہی ہے کہ جو منگوایا گیا ہے وہی ڈیلور بھی ہو رہا ہے، کہیں ایسا تو نہیں کہ منگوائے تو آم تھے اور دیلور ٹینڈے ہو رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سہولت اچھی ہے اور اس سے عوام کو فائدہ بھی بہت ہے، بشرطیکہ کہ ایمانداری سے کاروبار کریں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
لیکن کیا ایسا ہی ہے کہ جو منگوایا گیا ہے وہی ڈیلور بھی ہو رہا ہے، کہیں ایسا تو نہیں کہ منگوائے تو آم تھے اور دیلور ٹینڈے ہو رہے ہیں۔
تھوڑی سی احتیاط سے بندہ ایسے تجربات سے بچ سکتا ہے۔۔۔ ابھی تک تو ایسا کچھ نہیں ہوا ہمارے ساتھ۔۔۔۔ لیکن ہو بھی سکتا ہے، اور کہاں نہیں ہوتا۔
 
Top