سید عمران
محفلین
اگر یونہی تین پانچ ہوتے رہتے تو آگئے تھے شہرہ آفاق ناول وجود میں!!!ارے صاحب خط لکھنے کے لیے قلم کاغذ مل گیا، کہیں سے ذرا سا صابن نہ مل سکا، اچھی بات ہے لگتا ہے بیگم بجا بیٹھی ہوئی ہیں میکے میں۔
اگر یونہی تین پانچ ہوتے رہتے تو آگئے تھے شہرہ آفاق ناول وجود میں!!!ارے صاحب خط لکھنے کے لیے قلم کاغذ مل گیا، کہیں سے ذرا سا صابن نہ مل سکا، اچھی بات ہے لگتا ہے بیگم بجا بیٹھی ہوئی ہیں میکے میں۔
مطلب نیند ہی قربان کر دوں۔۔۔۔یہ سمرائز نہیں ہو سکتا، نہ ہی اس کو کوئی ٹیٹ پیپر اردو بازار سے ملے گا۔ یہ پورے کا پورا ہی پڑھنا پڑے گا۔
36 گھنٹوں کا دن، تو تم ایسا کرو کہ 12 گھنٹے پہلے اٹھ جایا کرو۔
نیند قربان نہ کریں۔۔۔مطلب نیند ہی قربان کر دوں۔۔۔۔
مطلب۔۔۔
دلگرفتہ
و دلشکستہ
نیند قربان نہ کریں۔۔۔
فقط ۱۲ گھنٹے بعد سوجایا کریں!!!
آپ دونوں کے تجربات کی روشنی میں ان نادر فرمودات کو میں نے بڑا سنبھااااال کر، پیک کر کے امی کی پیٹی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، بوقت ضرورت کام آئیں گے۔۔۔۔ہاں یہ بھی ٹھیک ہے، 12 گھنٹے پہلے نہ اٹھا کرو، 12 گھنٹے بعد سو لیا کرو۔
یہ غلط بات ہے، امی کی پیٹی میں کیوں؟ انہوں نے تھوڑا ہی اس پر عمل کرنا ہے۔آپ دونوں کے تجربات کی روشنی میں ان نادر فرمودات کو میں نے بڑا سنبھااااال کر، پیک کر کے امی کی پیٹی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، بوقت ضرورت کام آئیں گے۔۔۔۔
عقل والوں کی یہ دنیا ہی نہیں ہے!!!آپ دونوں کے تجربات کی روشنی میں ان نادر فرمودات کو میں نے بڑا سنبھااااال کر، پیک کر کے امی کی پیٹی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، بوقت ضرورت کام آئیں گے۔۔۔۔
قسم سے میں نے یہی سوچا تھا کہ آپ یہی پوائنٹ آؤٹ کریں گے۔۔۔۔یہ غلط بات ہے، امی کی پیٹی میں کیوں؟ انہوں نے تھوڑا ہی اس پر عمل کرنا ہے۔
اپنی پیٹی میں کیوں نہیں؟
اسی لئیے میں سوچوں آپ اتنے مس فٹ کیوں لگتے یہاںعقل والوں کی یہ دنیا ہی نہیں ہے!!!
تم تو انتر یامی بھی ہو گئی ہو۔قسم سے میں نے یہی سوچا تھا کہ آپ یہی پوائنٹ آؤٹ کریں گے۔۔۔۔
تو یہ ابھی اسلام آباد میں ہوں نا، تو ابھی امی کی پیٹی کی ہوا لگوا لوں ان فرمودات کو، بعد میں اپنی پیٹی میں۔۔۔۔۔
مس فٹ ہوں گی آپ۔۔۔اسی لئیے میں سوچوں آپ اتنے مس فٹ کیوں لگتے یہاں
یہ کیا ہوتا ہے؟؟؟انتر یامی
اس میں انتریامی ونتریامی ہونے کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔۔۔انتر یامی مطلب یہ کہ جو دل کی باتیں جان لے۔ ایک لحاظ سے نجومی کو بھی انتر یامی کہتے ہیں۔ ہندی زبان کا لفظ ہے۔
عمران بھائی یہ اوپر والا ماہی کا مراسلہ دیکھ لیں، میں نے اس کے جواب میں انتریامی لکھا تھا۔قسم سے میں نے یہی سوچا تھا کہ آپ یہی پوائنٹ آؤٹ کریں گے۔۔۔۔
تو یہ ابھی اسلام آباد میں ہوں نا، تو ابھی امی کی پیٹی کی ہوا لگوا لوں ان فرمودات کو، بعد میں اپنی پیٹی میں۔۔۔۔۔
ماہی اسلام آباد میں ہے اور اس کے میاں ریاض سعودی عرب میں ہیں، تو اتنی دور سے یہ کیسے نظر رکھ پائے گی۔اس میں انتریامی ونتریامی ہونے کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔۔۔
بلکہ اصل بات یہ ہے کہ جب خواتین کی شادی ہوجاتی ہے تو انہیں دو کان اور دو آنکھیں ایکسٹرا مل جاتی ہیں۔۔۔
شوہر کی ایکسٹرا ایکٹوٹی پر نظر رکھنے کے لیے!!!
ہاں جی! مخصوص لوگوں کے لئیے۔۔۔۔ آفیسرز، بزنس مین، ایسے لوگ جن کی جاب باہر کے ملکوں میں ہو وغیرہ۔۔۔۔ ۱ جنوری ۲۰۲۱ سے مکمل کھول دیں گے۔تم تو انتر یامی بھی ہو گئی ہو۔
آج کی خبروں میں آیا ہے کہ 15 ستمبر سے سعودیہ والے پروازیں شروع کر رہے ہیں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہمس فٹ ہوں گی آپ۔۔۔
ہم مسٹر فٹ بلکہ سپر فٹ ہیں۔۔۔
ایسے موقع پر ماشاء اللہ بولنا ضروری ہے!!!
صرف شوہر کی ایکسٹرا ایکٹوٹی پر نظر رکھنے کے لئیے٭٭٭اس میں انتریامی ونتریامی ہونے کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔۔۔
بلکہ اصل بات یہ ہے کہ جب خواتین کی شادی ہوجاتی ہے تو انہیں دو کان اور دو آنکھیں ایکسٹرا مل جاتی ہیں۔۔۔
شوہر کی ایکسٹرا ایکٹوٹی پر نظر رکھنے کے لیے!!!
کچھ زیادہ ہی دور نہیں کر دیا تم نے؟ماشاءاللہ ماشاءاللہ
نظر بد دوووور ہی دووور
بس
دوووور
ہی
دوووور!!!