ابن سعید بھیا آپ سے بھی یہی درخواست ہے ۔محمد تابش صدیقی بھیا آپ اگر ہماری اس لڑی کے مقصد سے متفق ہیں تو مہربانی فرمائیں اور اس لڑی کو تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات میں سر فہرست فرما دیں ۔
آپ کی محبت ہے عدنان بھائی کہ ہماری مثبت سرگرمیاں آپ کی نظر میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان مثبت سرگرمیوں میں ہم سب کے لیے برکت عطا کرے۔ آمیننیرنگ خیال بھیا آپ کو 44000 مثبت درجہ بندیاں مبارک ہوں ،
اللہ تعالیٰ ایسے ہی مثبت سرگرمیاں کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
25 منفی سرگرمیوں پر بھی مبارکباد۔ اتنا آئیڈیل مثبت بھی نہیں ہونا چاہیے انسان کو۔آپ کی محبت ہے عدنان بھائی کہ ہماری مثبت سرگرمیاں آپ کی نظر میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان مثبت سرگرمیوں میں ہم سب کے لیے برکت عطا کرے۔ آمین
زیادہ تر تو مقدس اور نیلم کی عطا کردہ ہیں۔ سو وہ بھی کچھ ایسی منفی نہیں۔25 منفی سرگرمیوں پر بھی مبارکباد۔ اتنا آئیڈیل مثبت بھی نہیں ہونا چاہیے انسان کو۔
آپ کو مبارک ہو۔ ویسے منفی سرگرمیوں پر نظر رکھنا صرف اور صرف بیوی کا محبت بھرا فریضہ ہے جس کی نظر میں شوہر کی کوئی "سر گرمی" مثبت ہو ہی نہیں سکتی!آپ کی محبت ہے عدنان بھائی کہ ہماری مثبت سرگرمیاں آپ کی نظر میں ہیں۔
بہت مبارک ہو۔فرقان احمد بھیا کو سات ہزاری منصب مبارک ہو ۔اللہ کریم سے دعاہے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی محفل کی زینت کو بڑھاتے رہیں۔آمین
چلیں آپ اگر اتنا اچھا گمان رکھتے ہیں ہمارے لیے تو آپ کو مباک باد پیش کر دیتے ہیں ،
آپ کو 60000 مثبت درجہ بندیاں مبارک ہوں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو کثیر مثبت درجات والی فہرست میں نام شامل ہونے پر مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ایسے ہی مثبت سرگرمیاں کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
مبارک ہو فرقان۔فرقان احمد بھائی! سات ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد!
آپ کی محبت ہے عدنان بھائی کہ ہماری مثبت سرگرمیاں آپ کی نظر میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان مثبت سرگرمیوں میں ہم سب کے لیے برکت عطا کرے۔ آمین