سید عمران
محفلین
حیرت ہے، اب بھی انہی کو آواز دے رہے ہیں جن کے سبب اس حال کو پہنچے!!!محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حیرت ہے، اب بھی انہی کو آواز دے رہے ہیں جن کے سبب اس حال کو پہنچے!!!محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے اتنے بھی برے نہیں ہیں ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی!حیرت ہے، اب بھی انہی کو آواز دے رہے ہیں جن کے سبب اس حال کو پہنچے!!!
مجال ہے جو ہم نے انہیں برا کہا ہو۔۔۔ارے اتنے بھی برے نہیں ہیں ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی!
تحقیقات کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔
وجہ یہ رہی!!!
شکریہ بھیا ۔ارے اتنے بھی برے نہیں ہیں ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی!
تحقیقات کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔
وجہ یہ رہی!!!
سن لیں بھائی ان کی بھی سن لیں ،محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سنالیں یا سن لیں؟؟؟سنا لیں بھائی ان کی بھی سنا لیں ،
یہ بے چارے ہیں ۔
آپ کی سمجھ آگئی نا ،سنالیں یا سن لیں؟؟؟
ابھی کہاں سمجھ میں آئی، سمجھنے میں لگے ہوئے ہیں، جب تک اچھی طرح سمجھ نہ جائیں چپ نہیں بیٹھ سکتے!!!آپ کی سمجھ آگئی نا ،
بس اب خاموش ہو جائیں ۔
بہت شکریہ. خوش رہیےناعمہ عزیز بہن آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
اللہ کریم آپ کو آئندہ زندگی میں خوشحالی اور صحت تندروستی کی نعمتوں سے سرفراز فرمائیں۔ آمین
سن سن کر پک گیا ہوں۔ یہ اتنا سناتے ہیں کہ بس!سن لیں بھائی ان کی بھی سن لیں ،
یہ بے چارے ہیں ۔
بہت بہت شکریہ عدنان بھائی!عرفان سعید بھائی بھائی آپ کو پانچ ہزار مراسلے کی تکمیل بہت مبارک ہو ۔
پانچ ہزار پہ لڑی بننی چاہیے۔عرفان سعید بھائی آپ کو پانچ ہزار مراسلے کی تکمیل بہت مبارک ہو ۔
بن چکیپانچ ہزار پہ لڑی بننی چاہیے۔
ہمت مرداں مدد خدا۔غضب یہ کیا کہ حسان خان صاحب کو یہ اذیت بھری محبت سہنے کے لیے ٹیگ بھی کر دیا۔